ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔ہول سیلر گروسرز ایسوسی ایشن ...
وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا،میڈیا رپورٹس کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانے کا امکان ہے، محمد علی رندھاوا ...
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست موصول، صارفین پر ایک ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی ...
*بریکنگ**افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والا ایک اور افغان دہشتگرد گرفتار* افغان دہشتگردوں کی پاکستان میں در اندازی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کے مزید ثبوت منظرِ عام پر آگئےپاکستان میں دو دہائیوں پر محیط جاری دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کا کردار روز روشن ...
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں ملکوں نے 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے تھے اور وہ دورہ مکمل کر کے 24 اپریل کو کراچی ...
وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں نے بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے بات چیت کی تجویز دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں کاروباری شخصیات سے خطاب کیا اور کہا کہ اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کس صوبے میں کس کی حکومت ہے۔انہوں ...