سپریم کورٹ میں سویلنز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بینچ پر اعتراض کا معاملہ واپس ججز انتظامی کمیٹی کو بھجوایا تو سینئر صحافی حفیظ اللہ خان نیازی روسٹرم پر آ گئے اور ...




















