ترکیہ کے شہر استنبول میں 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ۔ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد ...
ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت اور منہ توڑ ردِعمل ظاہر کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف ...
*آرمی چیف کی خیبرپختونخوا میں سیاسی قائدین سے بات چیت*ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہترتعلقات کا خواہاں رہا ہے، آرمی چیفافغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی پراختلاف ہے،آرمی چیفخیبر پختونخوا میں کوئی بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں کیا جا رہا،آرمی چیفجب ...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر میں معمول کے گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا جس میں 10 فوجی سوار تھے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں بھارتی ...
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی فضا تار تار کردی گئی۔سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کے بتائے طریقے سے احتجاج میں ’اووو، اووو‘ کی آوازیں گونجتی رہیں۔سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز اور وفاقی وزیر احسن نے ایک ...
*"ایران نے طالبان کو وارننگ دی ہے کہ ہرات میں ڈیم بنانا نہ روکا تو ایران اسکو میزائل سے تباہ کر دے گا۔ اس وجہ سے ایران اور افغانستان میں تناؤ شدید ہوگیا ہے۔"*▪️ *ایران کی اس دھمکی کے فوراً بعد افغان صوبہ 'ہرات ' کے طالبان گورنر ...