*میجر شبیر شریف شہید(نشانِ حیدر)کا53واں یومِ شہادت* 65 اور 71 کی جنگوں میں میجر شبیر شریف کی بہادری ہمیں سکھاتی ہے کہ تعداد نہیں بلکہ مشکلات میں ایمان، عقیدت اور جرأت قوموں کو فتح یاب کرتی ہےجرأت اور بہادری کا استعارہ بننے والے میجر شبیر شریف 28 ...



















