تازہ تر ین
پاکستان

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔شاہ زیب نے159رنز ...

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔شاہ زیب نے159رنز ...

*پابندی : یکم دسمبر 2024 سے قبل شائع ، نشر یا پوسٹ نہ کیا جائے* *وزیراعظم آفس _ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن (یکم دسمبر 2024) پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام_*ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی ...

چین کی طرف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے لئے سرکاری دورے کی خصوصی دعوتوزیراعلی مریم نوازشریف چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہونگیوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اگلے ماہ چین کا 8 دن کا خصوصی دورہ کریں گی وزیراعلی ...

سپر ہائی وے کراچی جمالی پل کے قریب یوٹرن پرتیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی کوکچل دیا۔سچل تھانے کے علاقے سپرہائی وے جمالی پل کے قریب یو ٹرن پرتیز رفتار ڈمپرنے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی کوکچل دیا، خوفناک حادثے میں میاں بیوی موقع پرجاں بحق ہوگئے جن کی ...

بنوں:بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری:اب تک کی اطلاعات کے مطابق:🔸 3 دہشتگرد جہنم واصل🔸 2 زخمی🔸 1 اہلکار شہید (لائٹ کمانڈو بٹالین)دہشت گردوں کا ایک بڑا گروپ گھیرے میں ہے مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔بادبان نیوز کو فالو ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved