اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے۔ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 572 ہو گئی. گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں ...