جو وزارتیں ختم ہو رہی ہیں ان کے کچھ ملازمین کو رکھا جائے گا یا انہیں گولڈن ہینڈ شیک دیا جائے گا، وزیر اطلاعاتپی ڈبلیو ڈی کے محکمے کی تحلیل کے بعد کچھ ملازمین کو رکھا جائے گا جبکہ کچھ کو گولڈن ہینڈ شیک ...
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنتہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی اور مزاحم محسود افغانستان میں موجود ہیں، دہشتگرد نور ولی اور مزاحم کو افغانستان میں رہائش کیلئے اسپیشل پرمٹ دیا گیا ہے، نور ولی ...
جسٹس منصور علی شاہ امریکہ چلے گئے اور انکی واپسی 12 ستمبر کو متوقع ہے 13 ستمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بھی ہے اور 16 ستمبر سے وہ عدالتی بینچ میں بیٹھیں گے 25 ستمبر کے بعد سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پہ تفصیلی فیصلہ متوقع ہے ...
قومی احتساب بیورو نے رواں سال کرپشن سے لوٹی گئی سات ارب روپے سے زائد کی رقم برآمد کر لی ہے، رقم متعلقہ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور متاثرین کو لوٹا بھی دی گئی۔ قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق جنوری سے جولائی ...
قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ اس نے جنوری سے جولائی 2024 کے دوران پلی بارگین کے ذریعے مالیاتی اداروں اور متاثرین کو مجموعی طور پر 7 ارب 8 کروڑ 99 لاکھ 98 ہزار 35 روپے کی خطیر رقوم واپس جمع کرائی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ...
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ”موڈیز“ نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی اور آﺅٹ لک بڑھا کر پازیٹو کردی ہے۔ اس سلسلہ میں موڈیز کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا منظرنامہ مثبت ہے جس کے باعث پاکستان ...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا جن کی شناخت منور اقبال، عمران خان، سعید، ...