، 24 اگست 2024: *قومی اسمبلی کا اجلاس طلب* صدر ملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست 2024 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی ...
ڈپٹی سیکر ٹری وزارت مذہبی امور عمران مشعل کو تبدیل کرکے ان کی خدمات وزارت ریلوے کو واپس کردی گئی ۔شہباز خان کو ڈپٹی سیکرٹری اوورسیز پا کستانیز ڈویژن ‘ بینش اشرف طاہر کو ڈپٹی سیکر ٹری ریونیو ڈویژن ‘محمد خلیل چوہدری کو ڈپٹی سیکر ٹری مذہبی امور ...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرکچے کے خطرناک (ہائی ویلیو ٹارگٹ) ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے- وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے انعام مقرر کی گئی، وزیر اعلیٰ ...
پاکستان اور بھارت میں دوستی نہ ہونے کے باوجود تجارت جاری ہے،بھارت سے تجارت کے تحت پاکستان نے ایک ارب 62 کروڑ ڈالرز سے زائد کی اشیاء خریدیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت ختم ہونے کا دعویٰ کر چکی ہیں، ...
ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں ...
سپریم کورٹ نے وزیرآباد میں 2 افراد کے قتل کیس میں اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شریعت ایپلٹ بینچ سے اپیل کا فیصلہ کرنے میں 6 سال کی تاخیر پر معذرت خواہ ہیں۔سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے 21 سال پرانے ...