جڑواں شہروںمیں ڈکیتی، سرقہ بالجبر ، سٹریٹ کرائم،نقب زنی اور چوری کی 102وارداتوں میں نقدی ، زیورات ، دیگر قیمتی سامان کے علاوہ 4 کاریں ،25موٹر سائیکل اور 32 موبائل فون اڑا لئے گئے، 16موبائل فونز اور نقدی اسلحہ کی نوک پر جبکہ 16 موبائل فونز جھپٹا مار ...




















