چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سزاکامطلب یہ نہیںہوتا کہ پیسے جیب میں رکھ لیں،سزابرقراررہی ہے تواس کا مطلب ہے آپ نے جرم کیا ہے۔ کیسز چلانا ہمارے لئے بڑی دشواری ہورہی ہے، وکیل کیسز کی فائل پڑھ کر اورسمجھ کرآیا کریں۔ ...
:آئندہ مالی سال 25-2024 میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کےتحت پمز ہسپتال میں سٹروک انٹروینشن اینڈ کریٹیکل کیئرکی سہولیات میں اضافہ کے قومی وزارت صحت کے منصوبہ کے لئے4000 ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ پر ...
سینیٹ نے اپوزیشن کی مخالفت اور واک آؤٹ کے باوجود چار بل منظور کر لیے۔پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024 ،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024،پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ ترمیمی بل 2024،نیشنل ہائی وے اتھارٹی ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کئے ...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک غیر جانبدار بین الاقوامی فورس کی تعیناتی پر غور کرنا چاہیے، پاکستان کی تجویز ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد 2735 کے مطابق ...
ایک طرف حکومت معیشت کو سہارا دینے کے لیے دوست ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی معاہدے کررہی ہے تو دوسری جانب ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ابھی ملک میں پوری طرح امن و امان ...
فوج نے سپریم کورٹ میں بھی دعویٰ کیا کہ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کی ہزار ایکڑ زمین اُس کی ملکیت ہے۔پوچھا گیا کب سے؟جواب ملا کہ سنہ 1917 میں انگریز کی فوج کے خچروں کے چرنے کے لیے ملی تھی۔پوچھا گیا ریکارڈ کہاں ہے؟فوج کے نمائندے ...