:آئندہ مالی سال 25-2024 میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کےتحت پمز ہسپتال میں سٹروک انٹروینشن اینڈ کریٹیکل کیئرکی سہولیات میں اضافہ کے قومی وزارت صحت کے منصوبہ کے لئے4000 ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ پر ...



















