متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کیا دہری شہریت والے شخص کو کسی عدالت کا جج ہونا چاہیے؟ اسلام ...




















