تازہ تر ین
پاکستان

کراچی ( بادبان نیوز ) بلو چستان سے کچے کے ڈاکوؤں کے لئے اسمگل کیا جانے والے اسلحے کی اسمگلنگ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو پیپلز پارٹی رہنما بابل بھیو کے بیٹے سمیت 7 افراد کو گرفتار کرنے والے اسپیشل اسکواڈ انچارج طارق ترین، ...

آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیاانسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیا، علی ناصر رضوی ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج لیں گے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈی آئی ...

اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختماہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختمماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر ...

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی منظوری وفاقی حکومت نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے ...

امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہم کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیںامریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرتی ہیں۔امریکا نے چین کی 3 اور بیلاروس کی ...

ایران کے نیوکلیر سیکیوریٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکی ہماری جوہری پالیسیوں اور تحفظات پر نظر ثانی اور تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں۔انہوں نے کہا اگرچہ، اٹامک ایجنسی کے قواعد و ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved