*چین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ڈیم بنا لیا، پانی ذخیرہ کرنے کا آغاز*چین نے جدید انجینئرنگ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سنکیانگ کے علاقے میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تعمیر کیے گئے ڈیم میں پانی بھرنے کا آغاز کر دیا۔چین کے خود ...
سوئی گیس آفس اسلام آبادواقع آئی نائن اور راولپنڈی واقع سواں کیمپ سوئی گیس کنکشن سے متعلق درخواستیں سوموار سے وصول کریں گے اکتوبر میں کنکشن فراہمی کا آغاز ہو گا ایمرجنسی اور نارمل دو کیٹیگریز ...
آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو دورہ کرے گااصلاحات پر عملدرآمد کے ساتھ ساتھ پاکستان خصوصاً آف شور ڈرلنگ، مائننگ اور ویب 3.0 ٹیکنالوجیز جیسے ابھرتے ہوئے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے ...
*فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراصرار طور پر ہلاک*فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مریدافغانستان میں پراسرارطورپرہلاک، *ذرائع* گل رحمان عرف استاد مریدجعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، * بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان کے صوبے ...
*جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا*راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ ...
یہ انصاف ہی تو ہے باجوہ، فیض نیٹ ورک کے زیرِ عتاب دیندار، دلیر اور قابل جج جسٹس شوکت عزیز کی بیٹی کی شادی تھی۔ برادر ججوں کو شرکت کی دعوت دی گئی، لیکن جسٹس اطہر من اللہ نے باہمی مشاورت سے ہم خیال ججوں کو روک دیا۔ ...