🚨 افغان بچوں کی شہریت کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو 6 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم. 🚨 *بھارت نے سیلاب کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں، پاکستان*بھارت نے پاکستان کو سفارتی ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہخصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہء کی شرکت ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہء ...
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کیلئے مفاہمت کی 21 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار،متعلقہ وفاقی وزراء اور ممتاز پاکستانی اور ...
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے مقامی اسپتال آمدکراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے ...
_روس کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات_* وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے رشین فیڈریشن کے صدر عزت مآب ولادیمیر پیوتن سے آج بیجنگ، چین میں ملاقات کی۔2024 میں آستانہ میں ہونے ...