تازہ تر ین

شھباز حکومت نےواقعی وہ کر دکھایا جو پہلے پاکستان میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا—آج پاکستانی ٹی وی چینلوں پر اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی براہِ راست دکھائی گئی،۔۔فورسز کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر وسیع پیمانے پر جنگی سامان کی ترسیل۔حماس نے 20 اسرائیلی قیدی رہا کر دئیے۔پاکستان کا پلڑا بھاری اغا اور امام الحق کے 93 اج میچ کے فیصلہ کا تعین ھو گا۔لاہور متعدد مقامات سے بند، ایک بار پھر موٹر ویز بھی بند کر دی گئیں۔۔اسپیکرز قومی اسمبلی ایاز صادق ایک سچے اور پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے دن رات ایک کئے ھوے سہ فریقی اسپیکرز کا اعلامیہ ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں کی نماز جنازہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلی افسران کی شرکت۔ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں کی نمازیں جنازہ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا اسلام آباد (13 اکتوبر 2025،)اسلام آباد میں منعقدہ تیسرے سہ فریقی اسپیکرز اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ اعلامیہ میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کی ضرورت پر زور۔ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے اسپیکرز کا تیسری سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی میزبانی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔تینوں برادر ممالک کے عوام کے مابین تاریخ، ثقافت اور اقدار کے اشتراک پر اتفاق۔ اسلام آباد اعلامیہ میں سیاسی، معاشی، دفاعی، تجارتی، سائنسی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر زور۔اسپیکرز کا اعلیٰ سطحی روابط اور مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔علامیہ اعلامیہ میں تینوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔سربراہانِ پارلیمان کی سہ فریقی کانفرنسوں کو برادری، اتحاد اور دوستی کی علامت قرار دیا گیا۔علامیہ اسپیکرز کا اقوام متحدہ، او آئی سی، ای سی او، ڈی-8 اور بین الاقوامی پارلیمانی فورمز پر تعاون بڑھانے کا فیصلہ۔علامیہ دہشتگردی، سائبر حملوں اور گمراہ کن مہمات کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق

۔ علامیے میں بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور قدرتی وسائل کے پُرامن استعمال پر زور۔عالمی ماحولیاتی معاہدوں پر مؤثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا، علامیہ باکو میں ہونے والی COP29 کی سفارشات کو عالمی ماحولیاتی عمل کا اہم سنگِ میل قرار دیا گیا، علامیہ ماحولیاتی تبدیلی کے لیے مالی وسائل کی کمی پر تشویش کا اظہار۔علامیہ علامیے میں پائیدار ترقی، امن، استحکام اور انسانی حقوق کو باہم جڑا ہوا قرار دیا گیا۔قابلِ تجدید توانائی اور علاقائی توانائی راہداریوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، علامیہ علامیے میں مشرق۔ مغرب اور شمال۔ جنوب راہداری منصوبوں کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔پارلیمانی کمیٹیوں، فرینڈشپ گروپس اور عملے کے مابین روابط کے فروغ پر اتفاق۔علامیہ پارلیمانی سفارت کاری کو عالمی امن و تنازعات کے حل میں کلیدی قرار دیا گیا، علامیہ پارلیمنٹرینز اور پارلیمانی عملے کے لیے تربیتی و استعداد بڑھانے کے پروگرامز منعقد کرنے کا فیصلہ۔علامیہ خواتین اور نوجوانوں کو فیصلہ سازی کے عمل میں بھرپور کردار دینے کی ضرورت پر زور۔

نوجوانوں کے تبادلہ پروگرامز اور عوامی سفارت کاری کے منصوبوں کی حمایت۔ تینوں ممالک کا بین الاقوامی فورمز پر مشترکہ مؤقف اختیار کرنے پر آمادگی کا اظہار۔اسلاموفوبیا، انتہا پسندی اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی شدید مذمت۔مسلم اقلیتوں کے خلاف ظلم و امتیاز کے خاتمے کے لیے مشترکہ جدوجہد کا عزم۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور انسانی بحران کے خاتمے کا مطالبہ۔علامیے میں فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے، اسرائیلی انخلا اور غزہ کی تعمیرِ نو پر زور۔علامیے میں دو ریاستی حل کی حمایت، 1967ء کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ۔فلسطین کی حمایت میں پارلیمانی گروپ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔علامیہ علامیے میں جموں و کشمیر کے تنازع کا اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پُرامن حل ضروری قرار۔علامیے میں کشمیر کی آبادیاتی حیثیت میں تبدیلی کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار۔ آذربائیجان کے جنگ متاثرہ علاقوں میں بارودی سرنگوں کے مسئلے پر اظہارِ یکجہتی۔آذربائیجان کی بحالی، ڈی مائننگ اور آئی ڈی پیز کی واپسی کی کوششوں کی حمایت۔علامیہ شمالی قبرص کی ترک جمہوریہ اور اس کی مقننہ سے پارلیمانی تعلقات بڑھانے پر اتفاق۔آئندہ سہ فریقی اسپیکرز اجلاس 2026 میں آذربائیجان میں منعقد کرنے کا فیصلہ۔علامیہ ترکیہ اور آذربائیجان کے اسپیکرز کا پاکستان کی شاندار میزبانی پر شکریہ۔

اسلام آباد میں منعقدہ تیسرے سہ فریقی اسپیکرز اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔

اعلامیہ میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کی ضرورت پر زور۔ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے اسپیکرز کا تیسری سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی میزبانی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔تینوں برادر ممالک کے عوام کے مابین تاریخ، ثقافت اور اقدار کے اشتراک پر اتفاق۔ اسلام آباد اعلامیہ میں سیاسی، معاشی، دفاعی، تجارتی، سائنسی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر زور۔اسپیکرز کا اعلیٰ سطحی روابط اور مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔علامیہ

اعلامیہ میں تینوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔سربراہانِ پارلیمان کی سہ فریقی کانفرنسوں کو برادری، اتحاد اور دوستی کی علامت قرار دیا گیا۔علامیہ اسپیکرز کا اقوام متحدہ، او آئی سی، ای سی او، ڈی-8 اور بین الاقوامی پارلیمانی فورمز پر تعاون بڑھانے کا فیصلہ۔علامیہ دہشتگردی، سائبر حملوں اور گمراہ کن مہمات کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق۔ علامیے میں بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور قدرتی وسائل کے پُرامن استعمال پر زور۔عالمی ماحولیاتی معاہدوں پر مؤثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا، علامیہ باکو میں ہونے والی COP29 کی سفارشات کو عالمی ماحولیاتی عمل کا اہم سنگِ میل قرار دیا گیا، علامیہ ماحولیاتی تبدیلی کے لیے مالی وسائل کی کمی پر تشویش کا اظہار۔علامیہ علامیے میں پائیدار ترقی، امن، استحکام اور انسانی حقوق کو باہم جڑا ہوا قرار دیا گیا۔قابلِ تجدید توانائی اور علاقائی توانائی راہداریوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، علامیہ علامیے میں مشرق۔ مغرب اور شمال۔

جنوب راہداری منصوبوں کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔پارلیمانی کمیٹیوں، فرینڈشپ گروپس اور عملے کے مابین روابط کے فروغ پر اتفاق۔علامیہ پارلیمانی سفارت کاری کو عالمی امن و تنازعات کے حل میں کلیدی قرار دیا گیا، علامیہ پارلیمنٹرینز اور پارلیمانی عملے کے لیے تربیتی و استعداد بڑھانے کے پروگرامز منعقد کرنے کا فیصلہ۔علامیہ خواتین اور نوجوانوں کو فیصلہ سازی کے عمل میں بھرپور کردار دینے کی ضرورت پر زور۔ نوجوانوں کے تبادلہ پروگرامز اور عوامی سفارت کاری کے منصوبوں کی حمایت۔ تینوں ممالک کا بین الاقوامی فورمز پر مشترکہ مؤقف اختیار کرنے پر آمادگی کا اظہار۔اسلاموفوبیا، انتہا پسندی اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی شدید مذمت۔مسلم اقلیتوں کے خلاف ظلم و امتیاز کے خاتمے کے لیے مشترکہ جدوجہد کا عزم۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور انسانی بحران کے خاتمے کا مطالبہ۔علامیے میں فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے، اسرائیلی انخلا اور غزہ کی تعمیرِ نو پر زور۔علامیے میں دو ریاستی حل کی حمایت، 1967ء کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ۔فلسطین کی حمایت میں پارلیمانی گروپ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔علامیہ علامیے میں جموں و کشمیر کے تنازع کا اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق پُرامن حل ضروری قرار۔علامیے میں کشمیر کی آبادیاتی حیثیت میں تبدیلی کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار۔ آذربائیجان کے جنگ متاثرہ علاقوں میں بارودی سرنگوں کے مسئلے پر اظہارِ یکجہتی۔آذربائیجان کی بحالی، ڈی مائننگ اور آئی ڈی پیز کی واپسی کی کوششوں کی حمایت۔علامیہ شمالی قبرص کی ترک جمہوریہ اور اس کی مقننہ سے پارلیمانی تعلقات بڑھانے پر اتفاق۔آئندہ سہ فریقی اسپیکرز اجلاس 2026 میں آذربائیجان میں منعقد کرنے کا فیصلہ۔علامیہ ترکیہ اور آذربائیجان

: 13 اکتوبر، 2025 .وزیر اعظم کا پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انکو خراج عقیدت. وزیراعظم کی شہداء کی بلندیء درجات کی بلندیء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت. ان شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی. وزیر اعظموزیراعظم کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعاءپاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے : وزیراعظم پاک فوج نے ہمیشہ ہر قسم کی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے : وزیراعظم پوری قوم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور شہداء کو سلام پیش کرتی ہے: وزیراعظم _

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved