تازہ تر ین
پاکستان
پی ایس ایل گورننگ کونسل کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی اجلاس کل رات 7 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا۔۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کے دو طرفہ معاہدے سے الگ ہے۔ وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا بیان۔۔ سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں خوارج۔۔۔۔کے 40 جان بحق ۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی کردار کشی کی مہم چلانے والے مسلم لیگ نواز آئرلینڈ کے رہنما احسان چٹھہ عرف مٹھا جی کیخلاف تھانہ Nccia لاہور میں سائبر دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔امریکہ کا ایران پر ممکنہ حملہ پر میرا تجزیہ. ایران پر حملہ خطے کو تباہی سے دوچار کریگا۔ اسکو روکنا ہو ھوگا ۔ پاکستان، ترک، سعودی عرب اور مشرق وسطہ ، جنوبی ایشیا کے ممالک اپنی معیشت جیسے ہی ٹھیک کرتے ہیں ، امریکہ بہادر اسلحہ اور بارود لیکر آ دھمکتے ہیں ۔بلاول بھتو کی سندھ حکومت کی 17 سالہ کارکردگی پر بریفنگ۔50 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔سیکنڈ مارکو روبیو نے 75 ممالک سے تمام غیر ملکی ویزا پروسیسنگ کو غیر معینہ مدت کے لیے منجمد۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
2

پاکستان ہاکی کے سنہری دور میں ایک نام ریحان بٹ کا بھی تھا- جو اپنی بے خوف ڈرِبلنگ کے لیے نمایاں تھا— 6 جولائی 1980 کو لاہور میں ...

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے نومبر 2025 کے21 مہینوں کےدوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضے میں 11ہزار 943 ارب روپے اور وفاقی حکومت کے بیرونی قرضے میں 790ارب روپے کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ نومبر2025تک بڑھ کر 77ہزار 543ارب ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved