بھارتی شائقین کرکٹ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کرنے لگے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو 25 رنز سے شکست دے کر 3 ...
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، شرح سود میں دوسے ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان ہے۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال سمیت ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی بااثر اور معروف کاروباری شخصیات کے وفد کی زبیر عیسیٰ کی سربراہی میں لاہور میں ملاقاتوفد میں برطانیہ کی سرکردہ کاروباری شخصیات شامل تھیںملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سروکئی، جنوبی وزیرِستان میں خارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن اور چار خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی.دھشتگردی کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. وزیرِاعظمدھشتگردی کے ...
رواں مالی سال انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 51 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی نان فائلرز پر پابندیوں کی دھمکی کام کرگئی، بجلی گیس کے کنکشن اور موبائل سم بچانے جبکہ بیرون ملک سفر سمیت دیگر پابندیوں ...
امریکا نے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے کی پاداش میں بھارت کے 19 کاروباری اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے تحت عائد کی جانے والی پابندیوں کا اطلاق مجموعی طور پر 400 اداروں اور افراد پر ہوگا۔پابندی کی زد میں آنے والے ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کے نام سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی اور اس حوالے سے سپریم جوڈیشل کمیشن کو ...
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکیل حامد خان کے ذریعے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو آئین کے برخلاف اور متصادم قرار دیا ...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب میں جیلوں کا معائنہ کرنے اور سفارشات مرتب کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی جس میں 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات کے تناظر میں جیل میں قید کاٹنے والی معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ بھی شامل ہیں۔یف ...