تازہ تر ین

حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔اب وکلاء کو ہراساں کرنے یا وکلاء پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں ہوگا

حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔اب وکلاء کو ہراساں کرنے یا وکلاء پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں ہوگا اور وکلاء کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کی صورت میں جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔یاد رہے کہہ حکومت پاکستان نے گزشتہ سال وکلاء کے تحفظ کا قانون منظور کیا تھا جسکا مقصد پولیس و دیگر اداروں کی طرف سے وکلاء کو ہراساں کرنے کے واقعات کو روکنا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved