تازہ تر ین
اہم خبریں

سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راس تنورا ڈرون حملے کے بعد احتیاطاً ریفائنری بند کر دی گئی۔سعودی شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد صورتِ حال قابو میں ہےواضح رہے کہ ...

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 590 ہوگئی ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی فوج نے کہا کہ کویت میں امریکی فوجی اڈے کو مکمل طور پر ناکارہ بنادیا گیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق امریکا کے طیارہ بردار جہاز ...

تباہ ہونے والے ائر پورٹس کی بحالی کیلئے آنے والے اسرائیلی اور بھارتی انجینئر کے ہیلی کاپٹر کو قندھار میں کسی نامعلوم شخص سے کاندھے پر رکھ کر فائر کرنے والے میزائل سے گرا دیا ۔گیارہ انجینیر ہلاک۔۔اسرائیلی ھیلی کاپٹر تباہ۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اج سیکورٹی ھای الرٹ۔۔ایف آئی ایچ مینز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ۔۔۔پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا چائنا کو 4-5 سے شکست۔حکومت پاکستان نے چاروں صوبوں کو حکم جاری کردیا کہ 1 مارچ 2026 سے ہر ایس ایچ او اپنے ایریا کے گھر گھر پر جاکر شناختی کارڈ چیک کریں جعلی شناختی کارڈ بنانے والوں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی کریں۔۔بھارت نیوزی لینڈ ساوتھ افریقہ انگلینڈ سیمی فائنل میں۔ولڈکپ چمپین کون بھارت حارث فیورٹ پاکستان عبرت ناک شکست کی وجہ سے اوٹ۔۔پاکستان کا قطر کو دو ٹوک جواب۔۔پاکستان کو بڑے سائبر اٹیک کا سامنا ہےغیر ضروری لنک پر کلک نہ کریں۔۔دفاعی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ کی انڈین بارڈر کے ساتھ پیٹرولنگ ۔۔۔!!!۔پاکستان پر بھی بھارتی حملے کا خطرہ۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
2

‏بڑھا ہے جب بھی ستم اپنی انتہا کی طرفزمانہ دیکھنے لگتا ہے کربلا کی طرفہوا بدل بھی تو سکتی ہے کیا خبر تھی انہیںجو لوگ ہو گئے چلتی ہوئی ہوا کی طرفمنافقت ہے کہ تلواریں ہوں یزید کے ...

2

‏پاکستان نے بگرام ایئربیس تباہ کر دی ،بیس سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فوج کے چھوڑے ہوئے تین اسلحہ ڈپو مکمل تباہ ،اس وقت افغانستان کا کوئی ائر پورٹ اسرائیل،بھارت یا امریکی جیٹ طیاروں کی لینڈنگ کے قابل ...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت علاقائی اور پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر جائزے کیلئے اعلی سطح اجلاس*اجلاس میں علاقائی و خطے کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. اجلاس میں پاکستان کے خطے میں امن ...

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🚨 ایران کا بڑا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی–اسرائیلی حملوں میں شہید، 40 روزہ سوگ کا اعلان"شدید غم اور تاریخی موڑ کے ساتھ ایران نے اعلان کر دیا ہے کہسپریم لیڈر ...

آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔غیر قانونی افغان ظالمان رجیم اختتام پذیر فورسز کی کارروائیاں جاری۔ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن کاشف عبداللہ کی ملٹری آپریشن پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سول قیادت کو بریفنگ۔ سول آبادی کو محفوظ بناتے ھوے افغانستان کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا گیا ہے انٹرنیشنل دباو کو یکسر مسترد کر دیا گیا۔۔ کاشف عبداللہ کی بریفنگ میں سول سائیڈ سے شھباز شریف رانا سناالہ احسن اقبال طارق فاطمی شریک۔افغان بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ توڑ ملیامیٹ۔پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی کو کچل دیا جائے گا۔وزیر اعلی کے پی۔۔۔پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی کو کچل دیا جائے گا۔پاکستان کے ساتھ ھوں ٹرمپ۔۔پاکستان اور افغانستان میں موجود چین کے اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے: ترجمان چینی دفتر خارجہ۔۔ڈیورڈ لائن کا مسئلہ ھمیشہ کے لئے حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔محمد علی درانی۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
2

ملٹری آپریشن کے سربراہ کی بریفنگ میں ای ایس ای کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک چیف آف جنرل سٹاف عامر رضا ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ واجد عزیز اور فوجی ترجمان شریک

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved