پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی نے تہران پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا پرتپاک استقبال کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی بھی اس موقع پر موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ ثالثی کی کوششوں ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی.سرمایہ کاری کے وزیر کو مدعو نہیں کیا گیا ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ ...
*پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 97 فیصد بروقت پروازوں کی روانگی کے ساتھ مکمل**21 مئی 2026*پی آئی اے قبل از حج آپریشن 21 مئی کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ ترجمان ...
سرمد علی،صحافت،تمغہ امتیاز اور ڈاکٹر عارف جلالاہلیت اور قیادت کا نتیجہ۔۔۔۔دفاتر کرائے کے لیے خالی ہیں فاروق فیصل خان لائلپور سے ہماری محبت کی وجہ عہد ساز صحافی ظفر ڈوگر اور میاں زاہد سرفراز سے قربت ہے، چبکہ ...