*پاکستان میں ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں**جمعے کو اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو رواں ماہ کے آخر تک آپریشنل کر دیا جائے گا**پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے قائم مقام ڈی جی ذیشان سعید نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔**اتھارٹی کے مطابق جدید سہولیات سے لیس ایئرپورٹ پر چینی گرانٹ سمیت 246 ملین ڈالر لاگت آئی ہے* 2 13 دسمبر 2024 ...
146 ممالک میں دیکھا جانے والا بادبان ٹی وی 18 ممالک میں c d n کی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر نہیں دیکھا جارہا دیکھنے کے لیے v p n کا استعمال کرے 48 گھنٹوں کے بعد ان ممالک میں بھی نشریات v p n کے بغیر دیکھے 2 13 دسمبر 2024 ...
ایمن ولی کی سینٹ میں خطرناک تقریر ذمہ دار کون۔فیض حمید سمیت 10 کا کورٹ مارشل۔بڑی ڈیل سب کچھ طے.دنیا کی طاقت ور شخصیت.اگلی باری کس کی. لبنان شام فلسطین عراق لیبیا تباہ.وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن بیورو کریسی کے سامنے وزراء بے بس.40 سے زائد اربوں روپے کی ادائیگی کیسے ھوی کچھ معلوم نہیں ایف آئی اے اور نیب بھی چکر دے رھی ھے.ایک بیور کریٹ ایک میٹنگ کے 5 ھزار ڈالر لیتے ہیں اور وہ کئ بورڈ میٹنگ کے ممبرز ھے.بادبان کا تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے 15 دسمبر کو طلب کرے ان لائن کے لئے نہ کھلنے کی صورت میں VPN کو استعمال کرے.پاکستان کا اکلوتا میڈیا گروپ بادبان پوسٹ انٹرنیشنل بادبان میگزین بادبان یو ٹیوب بادبان ٹوئٹر بادبان فیس بک سرکاری اشتھاروں سے پاک اپنی کامیابی کے 30سال مکمل 2 13 دسمبر 2024 ...
ای ایس پی ار کے ڈائریکٹر جنرل احمد شریف معافی مانگے ورنہ پٹھان دما دم مست قلندر ھو گا ایمن ولی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 12 دسمبر 2024 جنرل ٹکا خان چار سال گزارتا ہے 1947 میں انگریز ارمی چیف فرینک نے 6 ماہ اسکے بعد گریسی 3 سال 9 مئی واقعات/ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔عمران خان اور بشری بی بی پر توشہ خانہ ٹو میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 12 دسمبر 2024 ... پاکستان کی کرکٹ کا جنازہ زرا دھوم سے۔ چمپین ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کی بازگشت۔پاکستان میں تعینات بھارتی سفیر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث۔وفاقی وزیر ھاوسنگ نے سینیٹ میں ھاتھ کھڑے کر دئیے۔وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن بیورو کریسی کے سامنے وزراء بے بس۔40 سے زائد اربوں روپے کی ادائیگی کیسے ھوی کچھ معلوم نہیں ایف آئی اے اور نیب بھی چکر دے رھی ھے۔وزارت ای ٹی میں اربوں ڈالر کے گھپلے۔انوشہ رحمان نے سینیٹ میں 70 سال کے بڈھوں کے بارے میں سوالات اٹھا دئیے چئیرمین سینٹ بے بس۔ایک بیور کریٹ ایک میٹنگ کے 5 ھزار ڈالر لیتے ہیں اور وہ کئ بورڈ میٹنگ کے ممبرز ھے۔پلواشہ چئیرمین سینٹ سینٹ سیٹینڈنگ کمیٹی نے ای ٹی وزارت کو جھوٹی رپورٹ کمیٹی میں پیش کرنے پر چارج شیٹ کر دیا سینٹ میں ماحول گرم۔وزیر اعطم کو اتحادی جماعتوں سے خطرے کی بو۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 12 دسمبر 2024 ... افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ مہاجرین کے دفاتر میں ہونے والے دھماکے میں طالبان حکومت کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ 2 11 دسمبر 2024 ... سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ 2 11 دسمبر 2024 ... *شامی مجاھدین فوج کےارمی چیف طلال دقاق کو پھانسی پر لٹکا دیا طلال دقاق بشار الاسد کی حکومت کا جنرل تھا 2 11 دسمبر 2024 ... فیض حمید چارج شیٹ رینک واپس 6 سال قید بھی. .وزیر اعطم کے لیے مشکلات اھم اتحادی روٹھ گئے.شاہین شاہ آفریدی نے بڑے عرصے بعد پورے ردھم میں باؤلنگ کی آج سپیڈ 143 تک تھی اچھی بات ہے شاہین پورے پیس کیساتھ باؤلنگ کر رہے ہیں.وزارت حج اور کرپشن چولی دامن کا ساتھ.برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی.اھم شخصیات گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل. جنوبی افریقہ نے پہلے T20 میں پاکستان 11 سکور سے شکست دے دی.تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 11 دسمبر 2024 ... Posts navigation ← Previous 1 … 209 210 211 … 371 Next →
9 مئی واقعات/ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔عمران خان اور بشری بی بی پر توشہ خانہ ٹو میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 12 دسمبر 2024 ...
پاکستان کی کرکٹ کا جنازہ زرا دھوم سے۔ چمپین ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کی بازگشت۔پاکستان میں تعینات بھارتی سفیر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث۔وفاقی وزیر ھاوسنگ نے سینیٹ میں ھاتھ کھڑے کر دئیے۔وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن بیورو کریسی کے سامنے وزراء بے بس۔40 سے زائد اربوں روپے کی ادائیگی کیسے ھوی کچھ معلوم نہیں ایف آئی اے اور نیب بھی چکر دے رھی ھے۔وزارت ای ٹی میں اربوں ڈالر کے گھپلے۔انوشہ رحمان نے سینیٹ میں 70 سال کے بڈھوں کے بارے میں سوالات اٹھا دئیے چئیرمین سینٹ بے بس۔ایک بیور کریٹ ایک میٹنگ کے 5 ھزار ڈالر لیتے ہیں اور وہ کئ بورڈ میٹنگ کے ممبرز ھے۔پلواشہ چئیرمین سینٹ سینٹ سیٹینڈنگ کمیٹی نے ای ٹی وزارت کو جھوٹی رپورٹ کمیٹی میں پیش کرنے پر چارج شیٹ کر دیا سینٹ میں ماحول گرم۔وزیر اعطم کو اتحادی جماعتوں سے خطرے کی بو۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 12 دسمبر 2024 ...
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ مہاجرین کے دفاتر میں ہونے والے دھماکے میں طالبان حکومت کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ 2 11 دسمبر 2024 ...
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ 2 11 دسمبر 2024 ...
*شامی مجاھدین فوج کےارمی چیف طلال دقاق کو پھانسی پر لٹکا دیا طلال دقاق بشار الاسد کی حکومت کا جنرل تھا 2 11 دسمبر 2024 ...
فیض حمید چارج شیٹ رینک واپس 6 سال قید بھی. .وزیر اعطم کے لیے مشکلات اھم اتحادی روٹھ گئے.شاہین شاہ آفریدی نے بڑے عرصے بعد پورے ردھم میں باؤلنگ کی آج سپیڈ 143 تک تھی اچھی بات ہے شاہین پورے پیس کیساتھ باؤلنگ کر رہے ہیں.وزارت حج اور کرپشن چولی دامن کا ساتھ.برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی.اھم شخصیات گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل. جنوبی افریقہ نے پہلے T20 میں پاکستان 11 سکور سے شکست دے دی.تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 11 دسمبر 2024 ...