*پابندی : یکم دسمبر 2024 سے قبل شائع ، نشر یا پوسٹ نہ کیا جائے* *وزیراعظم آفس _ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن (یکم دسمبر 2024) پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام_*ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی ...
چین کی طرف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے لئے سرکاری دورے کی خصوصی دعوتوزیراعلی مریم نوازشریف چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہونگیوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اگلے ماہ چین کا 8 دن کا خصوصی دورہ کریں گی وزیراعلی ...
بنوں:بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری:اب تک کی اطلاعات کے مطابق:🔸 3 دہشتگرد جہنم واصل🔸 2 زخمی🔸 1 اہلکار شہید (لائٹ کمانڈو بٹالین)دہشت گردوں کا ایک بڑا گروپ گھیرے میں ہے مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔بادبان نیوز کو فالو ...
پاک چین سرحد خنجراب کو معاہدے کے تحت 4 ماہ کیلئے عام آمدرفت کیلئے بند کردیا گیا۔پاکستان اور چین کو زمینی آمدرفت کے ذریعے ملانے والی خنجراب سرحد کو دونوں جانب سے 30 مارچ تک بند کردیا گیا ہے۔ دو طرفہ معاہدے کے مطابق خنجراب سرحد کو تجارت ...
پاک چین سرحد خنجراب کو معاہدے کے تحت 4 ماہ کیلئے عام آمدرفت کیلئے بند کردیا گیا۔پاکستان اور چین کو زمینی آمدرفت کے ذریعے ملانے والی خنجراب سرحد کو دونوں جانب سے 30 مارچ تک بند کردیا گیا ہے۔