*9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت**وزیراعلی علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد**ملزمان کا صحت جرم سے انکار**کیس کی مزید سماعت 21 دسمبر تک ملتوی 19 دسمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان