بینظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس سے متاثرہ 2 مریض انتقال کرگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ 3 مریض رواں ماہ اٹک سے لائے گئے تھے، جن میں سے 2 انتقال کرگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو اسپتال میں لایا گیا کانگو وائرس کا تیسرا ...
اسلام آباد پولیس میں مزید تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سے محرر تک اکھاڑ پچھاڑ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کے عہدے پر تعیناتی کے لیے لاہور سے علی رضا کو لایا جا رہا ہے، ...
احمد فرہاد کیس/ مکمل عدالتی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسنگ پرسنز کیسز لائیو دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ مغوی شاعر کی عدم بازیابی پر سیکرٹری دفاع اور آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کو 29 مئی کو طلب کر لیا ہے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسنگ پرسنز کیسز لائیو دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ مغوی شاعر کی عدم بازیابی پر سیکرٹری دفاع اور آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کو 29 مئی کو طلب کر لیا ہے ۔ جسٹس ...
وزیر خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے مالی سال 25-2024 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا جبکہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کہ کسی صوبے نے وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کیا۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ جبکہ ...
سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کے خلاف ایم پی ایز نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔ وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے بانی چئیرمین سے ملاقات کے بعد کارکردگی کی بنا پر وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔سنی ...
سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ میں پارہ 50 تک پہنچ گیا، جبکہ سکھر اور نوابشاہ میں 48 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی جی خان 47، ڈی آئی خان، بہاولپور اور سرگودھا میں درجہ ...