پنجاب میں سرکاری سکولز کی نجکاری سے ایک لاکھ ارب روپے کی کرپشن حج 2024 کرپشن حجاج کے ھوٹللز کی لفٹ گرنے سے 10 حاجی شھید کچھ دیر بعد سھیل رانا لاءیو ۔ 2 8 جون 2024 ...
پاکستانی اشرافیہ ساڑھے 26کھرب اپنی مراعات پر خرچ کرتی ہے۔عالمی ارادہ کی رپورٹ بادبان ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستانی 12 ھزار ارب روپے ماہانہ سے زیادہ ہے 2 8 جون 2024 ...
کوی مافیا قومی اسمبلی اسٹاف میں نھی رھ سکتا پارلیمنٹ ایک مقدم ادارہ ھے راجا بازار نھی کوی ایسوسی ایشن پارلیمنٹ کے اندر کام نہیں کر سکتی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مافیا اور انکے سھولت کاروں کو دبوچنے میں مصروف عمل ہیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر مزاح تفصیلات کے بادبان تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے طلب کرے ان لائن کے لئے کلک کریں 2 8 جون 2024 ...
سنجرانی کا فرنٹ مین انور سلھری ایگزیکٹو ڈائریکٹر pips سے استعفی لے لیا گیا غیر قانونی بھرتیوں اور اربوں روپے کی کرپشن مے سھولت کار تھے انور سلھری جو پرائیویٹ سیکرٹری تھے سنجرانی نے 21 اور پھر 22 گریڈ دے کر سیکرٹری سینٹ لگایا اور 3 سال خوب لوٹ مار کی اس کے بعد سنجرانی نے اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر لگا دیا سپیکر قومی اسمبلی مافیا کو دبوچنے میں مصروف عمل ارمی چیف کی چین میں اھم ترین ملاقاتیں سعودی حکومت کے ناقص ا انتظامت لفٹ ٹوٹنے سے 10 حجاج شھید تفصیلات کے لئے بادبان نیوز اور ھفتہ کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی 2 7 جون 2024 ...
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے تین بیٹے ، اسامہ،عمر اور عثمان ، مشیر آزاد کشمیر حکومت احمد صغر اور ڈرائیورز بھی گرفتار ، پانچ گاڑیاں بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ 2 7 جون 2024 ...
*SV3723**پرواز کی مسقط میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اطلاعات* 2 7 جون 2024 *سعودی ائیر لائن نے اب بتایا ہے کہ جہاز میں فنی خرابی کے باعث عمان میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی* تاہم تمام مسافر احرام باندھے ہوئے 9 گھنٹوں سے مسقط ائیرپورٹ پر ہیں۔ *انہیں کہا جا رہا ہے کل دوپہر آپ کو جدہ پہنچایا جائے گا۔* سعودیہ میں مسلسل 3 دن 3 خطبے روزانہ8 ذی الحج خطبہ جمعہ9 ذی الحج خطبہ حج10 ذی الحج خطبہ عید الاضحی 2 7 جون 2024 ... چوہدری تنویر کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکم۔ ناصر جاوید ر انا نے عمران خان کا کیس سننے سے انکار کر دیا۔۔کسان زندہ دفن پاکستان میں مافیا کا روپ سانپوں سے اگے۔عمران خان کی ضمانت منظور رھای ھو پاے گی۔عدالت کا امتحان۔۔لندن فلائٹس کی اجازت نہیں لی گئی۔۔ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے۔۔۔مزید تفصیل کے لیے جمعہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی اور بادبان نیوز کو فالو کریں 2 6 جون 2024 ... بادبان نیوز نے جو خبر دی ھمیشہ سچ ثابت ھوی وہ افواج پاکستان کی ھو سول بیورو کریسی یا انٹرنیشنل حالات چند روز قبل بادبان نیوز نے خبر دی تھی اعظم شاداب صائم ایوب کی جگہ نھی بنتی افتخار چاچا ریلو کٹا ھے عماد وسیم ھمارا میچ وننگ کھلاڑی ھے 6 کھلاڑیوں سے کوئی ٹیم میچ نھی جیت سکتی کرکٹ ٹیم میں دامادوں کا راج ھے جیسے افواج پاکستان کے ایک کمرشل ادآرے میں بیٹوں کا جس میں ساڑھے سترہ گریڈ کا افسر کھرب پتی اور میچ ونر کو ٹیم سے نکال دیا گیا کیا تاریخ کا سب سے بڑا جوا لگ چکا ہے خبروں کے لئے بادبان ٹی وی پر کلک کریں 2 6 جون 2024 ... نیب کا چیئرمین سپریم کورٹ تعینات کرے،عمران خان۔ بدقسمتی سے آپ جیل میں ہیں لوگوں کو آپ سے امیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ھنگامہ ارای۔پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والہ میگزین بادبان ان لائن کر دیا گیا تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی پر کلک کریں 2 6 جون 2024 ... Posts navigation ← Previous 1 … 329 330 331 … 371 Next →
سعودیہ میں مسلسل 3 دن 3 خطبے روزانہ8 ذی الحج خطبہ جمعہ9 ذی الحج خطبہ حج10 ذی الحج خطبہ عید الاضحی 2 7 جون 2024 ...
چوہدری تنویر کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکم۔ ناصر جاوید ر انا نے عمران خان کا کیس سننے سے انکار کر دیا۔۔کسان زندہ دفن پاکستان میں مافیا کا روپ سانپوں سے اگے۔عمران خان کی ضمانت منظور رھای ھو پاے گی۔عدالت کا امتحان۔۔لندن فلائٹس کی اجازت نہیں لی گئی۔۔ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے۔۔۔مزید تفصیل کے لیے جمعہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی اور بادبان نیوز کو فالو کریں 2 6 جون 2024 ...
بادبان نیوز نے جو خبر دی ھمیشہ سچ ثابت ھوی وہ افواج پاکستان کی ھو سول بیورو کریسی یا انٹرنیشنل حالات چند روز قبل بادبان نیوز نے خبر دی تھی اعظم شاداب صائم ایوب کی جگہ نھی بنتی افتخار چاچا ریلو کٹا ھے عماد وسیم ھمارا میچ وننگ کھلاڑی ھے 6 کھلاڑیوں سے کوئی ٹیم میچ نھی جیت سکتی کرکٹ ٹیم میں دامادوں کا راج ھے جیسے افواج پاکستان کے ایک کمرشل ادآرے میں بیٹوں کا جس میں ساڑھے سترہ گریڈ کا افسر کھرب پتی اور میچ ونر کو ٹیم سے نکال دیا گیا کیا تاریخ کا سب سے بڑا جوا لگ چکا ہے خبروں کے لئے بادبان ٹی وی پر کلک کریں 2 6 جون 2024 ...
نیب کا چیئرمین سپریم کورٹ تعینات کرے،عمران خان۔ بدقسمتی سے آپ جیل میں ہیں لوگوں کو آپ سے امیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ھنگامہ ارای۔پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والہ میگزین بادبان ان لائن کر دیا گیا تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی پر کلک کریں 2 6 جون 2024 ...