عزیزیہ میں 55 ھزار کی بلڈنگ میں ایک ھزار ریال فی حاجی کرپشن 16 ارب پاکستانی بنتی ھے 35 ریال کا کھانا فی حاجی میں 15 ریال کی کرپشن 3 ارب روپے بنتی ھے اسی طرح 500 ریال فی حاجی کرپشن مدینہ شریف میں 8 ارب روپے گاڑیوں ...
ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے ) کے انتخابات کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا، جسے تنظیمی تاریخ کا اہم موڑ قرار دیا جارہا ہے۔ ریفارمسٹ اور کامریڈ گروپ کے امیدواروں میں ...
شینزین (چین)۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگووزیراعظم شہباز شریف سی پیک کے اندر ایک نئی جدت لے کر آئے ہیں، وزیر اطلاعاتوزیراعظم کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، وزیر اطلاعاتشینزن میں بزنس ٹو بزنس کانفرنس ...
گرفتار ملزمان میں جہانزیب،عابد حسین اور حسین بخش شامل ہیں جن کا تعلق راجن پور سے ہے، اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور شخص کو بھی گرفتار کیا ہے جس سے تحقیقات ...
مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کے حوالے سے گرفتارملزمان نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ہے۔ملزمان نے پولیس کو بتایا ہے کہ مارگلہ ہلز میں آگ لگتی نہیں بلکہ لگائی جاتی تھی،کلنجرگاؤں سے گرفتار افراد کا بتانا ہے کہ وہ شہد اکٹھا کرنے کی غرض سے مارگلہ ...
سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہو گئیں،چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ کاپیاں دفتر خارجہ کو واپس کر دیں، پی ٹی آئی حکومت میں سائفر کاپیاں چیف جسٹس، سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ آفس کو ارسال ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ 10 جولائی تک طلب کر لی،بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی و دیگر وکلا عدالت ...