مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق*مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب ...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا یومِ برداشت کے موقع پر پیغامآج جب دنیا یومِ برداشت منا رہی ہے، تو پاکستان ہم آہنگی، باہمی احترام ، تمام شہریوں اور اقوام کے درمیان پُرامن بقائے باہمی کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ ...
اردن کے فرماں روا شاہ عبدالّلہ دوم کی پاکستان آمدصدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر استقبال کیاشاہ عبدالّلہ دوم 21 برس بعد اردن کے کسی فرمانروا کے پہلی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچےاردن کے شاہ عبدالّلہ دوم ...
ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہ تقریبا 13 کروڑ کے قریب رقم وصول کرینگے آخری سیلری سلپ کے مطابق پینشن تاحیات انجوائے کریں گے،جو غالباً 28 ...
یہ وہ پہلا وزیراعظم ہے جس کی پیٹھ میں نوازشریف نے خنجر مارا تھا۔ محمد خان جونیجو۔ اس کے بعد اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر بینظیر بھٹو کی حکومت کو 20 ماہ بعد ہی گھر بھیج دیا۔ پھر اپنے محسن صدر پاکستان جناب غلام اسحاق خان ...
ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہ تقریبا 13 کروڑ کے قریب رقم وصول کرینگےآخری سیلری سلپ کے مطابق پینشن تاحیات انجوائے کریں گے، جو غالباً 28 سے 30 لاکھ ماہانا بنتی ہے۔دیگر الاؤنس ، گاڑی ڈرائیور اور سیکیورٹی کی مد میں تاحیات پولیس اہلکار بھی ...
*💥آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور*اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ...
The final sun sets over Pakistan’s existing Supreme Court; tomorrow, the sun will rise only on a Supreme Court name is supreme, there is no real supremacy in authority.