تازہ تر ین

اسلام آباد بادبان ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ پپو شرارتی۔۔ سر فیض حمید کی قیدِ بامشقت کا نواں دن 😕آج سر فیض حمید حسبِ معمول علی الصبح اٹھے، تازہ ہوا کے لیے فارم ہاؤس کے لان میں دو چکر لگائے، پھر ناشتے کی میز پر بیٹھ کر اخبارات دیکھ ہی رہے تھے کہ ایک اہلکار مودبانہ انداز میں بولا: سر، یاد دہانی ہے کہ آپ قیدِ بامشقت میں ہیں، آج کی مشقت کے طور پر سوئمنگ پول کے کنارے پانچ منٹ زیادہ بیٹھنا ہوگا۔یہ سن کر سر فیض حمید نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ چشمہ سیدھا کیا اور فرمایا: “اصل مشقت تو عام آدمی کی زندگی ہے، باقی سب رسمی کارروائی ہے”، اور یہ کہتے ہوئے آرام دہ کرسی پر ٹیک لگا دی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved