یہ لوگ بہت بڑے منافق ہیں جھوٹے ہیں یہ کہ رہا ہے خطے میں سب سے پیٹرول پاکستان میں ہے میں ان منافقین سے پوچھنا چاہتا ہوں مہنگا کس نے کیا ہے؟؟ کیا ایران سے سستا نہیں ملتا؟؟ تم غلام لوگ ہوں انگریزوں کے وہ تمہیں بلاتے ہیں ...
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا یوم تکبیر (28 مئی) کے موقع پر پیغامیوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پوری قوم نے غیر متزلزل عزم، قومی وحدت اور بے مثال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی قوت ہونے کا اعلان ...
پاکستان کی اعلی عدالتوں(جو بھی بااختیار ہیں) وہ بجلی کے شعبہ کا ملک گیر آڈٹ کروائیں۔۔اہلیان لاہور،کراچی یا راولپنڈی اسلام آباد سمیت چند بڑے شہروں کے باسی کب تک بجلی کے شعبے کا خسارہ پورا کرتے رہیں گے؟براہ کرم وکلاء دوست اس سلسلہ میں درخواستیں دائر کریں اور ...
ایک وقت تھا کوئی بھی خبر نامہ رحمان ملک کی خبروں سے خالی نہیں ہوتا تھا وہ پاکستان کے سب سے ایکٹیو اور سب سے زیادہ اہم شخص ہوا کرتے تھے، انہوں نے پیپلزپارٹی کا سارا وزن اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا تھاپھر جب وفات ہوئی، تو پارٹی ...
تین سال میں تین سو ملک گھوم لیے۔ جہازوں کا کرایہ، ہوٹلوں کے بل، وفد کے خرچے، سب قوم کے خزانے سے گیا۔واپسی پر کیا لائےنہ ایک ڈالر کی سرمایہ کاری، نہ ایک فیکٹری کا وعدہ، نہ ...
مظفرآباد:5 ہزار روپے کا چالان کرنے پر ڈرائیور نے اپنی کوسٹر دریائے جہلم میں پھینک دی،ڈرائیور اور ٹریفک اہلکار دونوں محفوظ رہےگاڑی ضبط کرنے کے لیے مسافر کوسٹر میں سوار ٹریفک اہلکار سے تنگ ڈرائیور نے گاڑی دریائے جہلم میں پھینک دی ۔ ڈرائیور اور ٹریفک اہلکار دونوں ...
ن لیگی ایم این اے سیدہ نوشین افتخار نےخاوندسےبچوں کی حوالگی کےلئے عدالت سے رجوع کرلیاعدالتی حکم پردونوں بچوں پندر سالہ سکینہ اور گیارہ سالہ امام مرتضی کوعدالت پیش کیاگیاعدالت نے میاں بیوی کو مصالحت کا موقع دیتے ...
وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں تیانمن سکوائر پر عوامی جمہوریہ چین کے ہیروز کی یادگار پر حاضری ،پھول چڑھائے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں تیانمن سکوائر ...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی شدید مذمتمعصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف گھناؤنا جرم ہے، سیدال خاندھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعازخمیوں ...