ن لیگی ایم این اے سیدہ نوشین افتخار نےخاوندسےبچوں کی حوالگی کےلئے عدالت سے رجوع کرلیاعدالتی حکم پردونوں بچوں پندر سالہ سکینہ اور گیارہ سالہ امام مرتضی کوعدالت پیش کیاگیاعدالت نے میاں بیوی کو مصالحت کا موقع دیتے ...
وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں تیانمن سکوائر پر عوامی جمہوریہ چین کے ہیروز کی یادگار پر حاضری ،پھول چڑھائے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں تیانمن سکوائر ...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی شدید مذمتمعصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف گھناؤنا جرم ہے، سیدال خاندھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعازخمیوں ...
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ چین*وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ہانگژو میں مصروف دن گزارا شزا فاطمہ عطا تارڑ اسحاق ڈار اور احسن اقبال ھمراہ وزیرِ اعظم ہانگژو میں انفارمیشن ٹیکنالوجی و ...
چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ریلوے ٹریک کے اطراف کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو ...
"پاکستان حج منسٹری اور ال راجی شرکے کی مکتب 121 کے حاجیوں کے ساتھ زیادتی"جو پاکستان سرکاری گورنمنٹ حج بجٹ ہے اس میں صرف زون 5 ہی ا سکتا ہے مگر پھر بھی گورنمنٹ اپنا زور ...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے چار روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے ہیں.شیاؤ شین ائیرپورٹ ہانگژو پہنچنے پر نائب گورنر ژجیانگ شو وینگوانگ (Xu Wenguang)، چین کے پاکستان میں ...