آف لوڈنگ کا طوفان: اگر فوج مصروف ہے تو وزارتِ داخلہ کیوں خاموش لاہور — پاکستانی شہری، جن کے پاس مکمل قانونی دستاویزات، درست ویزے اور مطلوبہ کلیئرنس ہوتی ...
Not just change — a major transformation! Not “about to happen”… it has already happened! For explosive inside details, keep watching Sohail Rana Live — on Baadban News!
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ25 نومبر، 2025: اپنی الوداعی مصروفیات کے جزویہ طور پر جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر ...
پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے شہدا کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے ہمراہ شرکت ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ گئے، سپریم کورٹ نے انہیں بھیج دیا وفاقی آئینی عدالت میں، انہوں وفاقی آئینی عدالت سے کہا کہ ہمارا کیس دوبارہ سپریم کورٹ بھیج دیں، ظاہر ہے وفاقی آئینی عدالت ستائیسویں آئینی ترمیم کی پیداوار ہے ججز ...
افغانستان کے وزیر تجارت نورالدین عزیزی آج دہلی میں بیٹھے بھارت سے التجا کر رہے ہیں:"کارگو ہب کھولو، ہماری اناج اور دوائیں بھیجو… ہم پھل اور خشک میوہ بھیجیں گے"بھارت کہتا ہے: "ہوائی کارگو شروع کریں گے… لیکن معاہدہ ابھی نہیں ہوا"اب حقیقت دیکھیے:🛫 ائیر کارگو کا روٹ: ...
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا ابوظہبی میں سپریم کونسل برائے مدر ہُڈ اور اطفال کا دورہبختاور بھٹو زرداری بھی خاتونِ اول کے ہمراہسیکرٹری جنرل رِیم بنت عبدالّلہ الفلاسی ...
🏑 بریکنگ نیوز: ایف آئی ایچ (FIH) پرو ہاکی لیگ کی تیاریاں! 🇵🇰پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی منظوری کے بعد، سیکرٹری جنرل اولمپین ...
*خرابی رافیل طیارے میں نہیں بلکہ اسے اڑانے والے بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر*فرانسیسی کمانڈر نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فضائیہ نے صورتحال کو ...