Monthly Archives: December 2024
بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا،۔بھارت کو عبرت ناک شکست آسٹریلیا نے دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز برابر کردی۔پریانکا گاندھی کو ا وزیر اعظم بننے کی ایڈوانس مبارک دیتے ہوئے۔میں استعفی نھی دے رھا جسٹس منصور شاہ۔عرب کی تاریخ ہر سوسال بعد پلٹا لیتی ھے سو سال پورا ہوا چاہتا ھے ۔کچھ ھونا ھے شام عالمی جنگ کا مرکز بنے گا۔ 1920 کی دھای میں سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے والے اب عرب ممالک کو ختم کرنے والے ھے خس کم جہاں پاک! افسوس کہ شام ایک اورلیبیا، عراق ہوگا۔پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔حالات کشیدہ صورتحال نازک بڑے حادثے کی گونج۔455 اھم افراد ملک دشمنوں کے ساتھ ان کی فوری طور پر سرکوبی نہ کی گئی تو حالات ناگفتہ ب ھونگے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
1920 کی دھای میں سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے والے اب عرب ممالک کو ختم کرنے والے ھے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کریں
*شام۔۔۔باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرلیا۔ *بادبان نیوز کے مطابق فلسطین لبنان کے بعد شام اور اب سعودی عرب کی طرف پیش قدمی *شام کے صدر بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم*
1920 کی دھای میں سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے والے اب عرب ممالک کو ختم کرنے والے ھے
خس کم جہاں پاک! افسوس کہ شام ایک اورلیبیا، عراق ہوگا۔
اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی
اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔گولیاں لگنے سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
شامی صدر بشرالاسد کا طیارہ ھوا مے اسرائیلی میزائل حملے میں تباہ بادبان الرٹ
مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے سے پہلے ہی بشار الاسد ایک طیارے میں نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے تھے۔اس حوالے سے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا تھا میرا بشار الاسد سے آخری مرتبہ رابطہ ہفتے کی رات کو ہوا تھا اور جب میں نے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا تھا تو ان کا کہنا تھا اگلی صبح اس معاملے پر بات کرتے ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے غیر مصدقہ اطلاعات کے حوالے سے بتایا کہ بشار الاسد 8 دسمبر کی علی الصبح IL-76 (YK-ATA) کے ذریعے دمشق سے فرار ہوئے تاہم ان کی لوکیشن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق بشار الاسد سیرین ائیر کی فلائٹ 9218 کے ذریعے دمشق سے روانہ ہوئے، طیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی جانب اڑان بھری پھر اچانک ان کا طیارہ بحیرہ روم کی جانب مڑ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 انجن والے بشار الاسد کے طیارے کی منزل کے بارے میں کسی قسم کی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں تاہم ریڈار پر موجود ڈیٹا کے مطابق بشار الاسد کا طیارہ باغیوں کے زیر اثر شہر حمص سے شمال مشرق کی طرف گیا، پھر اچانک طیارے کا رخ شام کی ساحلی پٹی کی جانب موڑ دیا گیا۔بشار الاسد کے طیارے کا جو دو منٹ کا ریڈار ڈیٹا دستیاب ہے اس کے مطابق بشار الاسد کے طیارے کو 8725 فٹ کی بلندی سے مسلسل نیچے کی جانب آتے دیکھا گیا، طیارے کی رفتار 819 کلو میٹر فی گھنٹہ سے 159 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی اور پھر یہ رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی۔کچھ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بشار الاسد کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے تاہم اس حوالے بھی تاحال کسی قسم کی تصدیق نہں ہو سکی ہے۔
*شام۔۔۔باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرلیا۔ *بادبان نیوز کے مطابق فلسطین لبنان کے بعد شام اور اب سعودی عرب کی طرف پیش قدمی *شام کے صدر بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم
میڈیسن کی قیمتوں میں تین سو فیصد اضافہ جبکہ مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر ھے !!! یہ والی سائنس بھی کوئی سمجھا دے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی مریم نواز شریف 8 سے 15 دسمبر تک چین کا خصوصی دورہ کریں گی پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سمیت دس رکنی وفد بھی وزیر اعلی کے ہمراہ ہو گا
بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے اور لوگ اسے “خود کشی” کا نام دیتے ہیں.عزت خدا دیتا ہے جو چل کر آپ سے پھلے پھنچتی ھے .قومی ٹی 20 اسکواڈ زمبابوے سے ساؤتھ افریقہ پہنچ گیا تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پشتون کمیونٹی کی سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم کی مذمت اور اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار*پشتون کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی مہم کو مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے
*پشتون کمیونٹی کی سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم کی مذمت اور اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار*پشتون کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی مہم کو مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہےسوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف چلائی جانے والی مہم بے بنیاد اور جھوٹی ہے، پشتون کمیونیٹیپولیس نے ہمیشہ ہمارے ساتھ مثبت رویہ اپنایا ہے اور ہمارے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کیا ہے،پشتون کمیونیٹیچارسدہ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد پولیس اہلکار کے پشتونوں کو نشانہ بنانے کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا:میں تقریبا 20 سال سے اسلام آباد میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہوں،پولیس اہلکاریہ تاثر بلکل غلط ہے کہ اسلام آباد میں پشتونوں کوزبان اور قومیت کی بنا ء پر نشانہ بنایا جا رہا ہے،پولیس اہلکارسوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی مہم اور بے بنیاد الزامات کے خلاف پشتون برادری نے کھل کر پولیس کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا:میں اسلام آباد میں کام کرتا ہوں اور الحمدللہ کسی بھی غیر قانونی یا غلط کام میں ملوث نہیں رہا، پشتون مزدور ہم اپنی محنت مزدوری کرتے ہیں، اسلام آباد پولیس کا رویہ ہمیشہ اچھا رہا ہے اور ہمیں کبھی تنگ نہیں کیا، پشتون مزدورہم اسلام آباد میں اپنا کاروبار کرتے ہیں ، ہماری ریڑھیاں ہیں اور ہم آزادی سے گھومتے پھرتے ہیں، پشتون مزدورالحمدللہ، پولیس ہمیشہ ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے اور کبھی بھی ہمیں تنگ نہیں کرتی، پشتون مزدور پولیس پر یہ الزام کہ وہ پشتونوں کو تنگ کر رہے ہیں یہ بات بلکل جھوٹ اور من گھڑت ہے، پشتون مزدور









