نھروں کا سودا آصف زرداری نے خود جولائی 2024ء میں کیا عمر ایوب۔۔ موجودہ حکومت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات میں شدت۔نواز شریف کو ایک بڑے عھدے کی پیش کش۔ارمی چیف سیے اھم ترین ملاقات۔پاکستان میں معدنیات کی کانفرنس۔عارف والا میں برائلر مرغی کامضر صحت گوشت کھانے سے ایک ہی گھر کے تین افراد جانبحق، دو کی حالت تشویشناک۔عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے علیمہ خان۔سلمان علی آغا کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا (ODI) وائٹ بال کپتان مقرر۔چین نے امریکی مصنوعات پر 84 فیصد ٹیکس لگا دیا۔۔نواز شریف ڈاکٹر مالک ملاقات۔قومی اسمبلی کا ھنگامہ خیز اجلاس پیپلز پارٹی نواز لیگ اور تحریک انصاف میں پھڈا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کو وزارت بحری امور کا الوادءی ڈنر۔۔وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ پاکستان کے شریف النفس اور ایمان دار وزیر ھے۔۔۔ایک سال 2ماہ میں وزارت کو چار چاند کے علاوہ 30 ارب روپے کے منافعے پر لاے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستان کی معیشت تباہ وبرباد تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی، رپورٹمعیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں، رپورٹآئی ایم ایف پروگرام اور اصلاحاتی اقدامات سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوئی، رپورٹ2026 میں پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، رپورٹنجی سرمایہ کاری میں اضافے سے ترقی کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے، رپورٹمانیٹری پالیسی میں نرمی سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات نے معیشت کو سہارا دیا، رپورٹپائیدار ترقی کی راہ پر گامزن رہنے کے لیے اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے، رپورٹپاکستان میں خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت میں کمی ترقی میں رکاوٹ ہے، رپورٹخواتین کو روزگار کے بہتر مواقع دے کر معیشت کو مزید تقویت دی جاسکتی ہے، رپورٹعالمی قیمتوں میں استحکام اورطلب میں کمی سے مہنگائی پرقابو پانا ممکن ہے، رپورٹ

پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم*راولپنڈی: عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا

*راولپنڈی: پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم*راولپنڈی: عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا۔اربوں روپے کی پراپرٹی کے تنازع پر امریکی خاتون کے اغوا اور قتل کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، جس میں عدالت نے مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت، 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے اغوا کے جرم میں 10 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ اسی طرح کیس کے شواہد مٹانے کے جرم میں7سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی جب کہ شریک ملزم سلطان کو 7 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ مجرم کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھا جائے جب تک موت واقع نہ ہو جائے۔عدالت کے فیصلہ سنائے جانے کے وقت امریکی سفارت خانہ کے 3 سفارت کار اور ایک ایف بی آئی آفیسر بھی موجود تھے۔ امریکی سفارت کاروں کی جانب سے سزا پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔عدالتی فیصلے کے بعد مجرم سابق شوہر رضوان حبیب کو کڑے پہرے می

پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ**وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی بھی شمولیت

اسلام آباد: 9 اپریل، 2025. *پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ**وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی بھی شمولیت**وفد کو وزیرِ اعظم کی جانب سے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر مذاکرات کے بعد مستقبل کیلئے باہمی طور پر مفید لائحہ عمل طے کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، مشیر وزیرِ اعظم سید توقیر شاہ، معاونین خصوصی طارق فاطمی، ہارون اختر، وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی. امریکہ پاکستان کے تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. وزیرِ اعظمحکومت، امریکہ کے ساتھ تجارتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہاں ہے. وزیرِ اعظموزیرِ اعظم کو اجلاس میں امریکہ کی جانب سے لگائے گئے نئے ٹیرف پر، اسٹئیرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ کی رپورٹ اور مستقبل کا مجوزہ لائحہ عمل پیش کیا گیا. اجلاس کو مختلف متبادل لائحہ عمل پیش کئے گئے. اجلاس کو بتایا گیا کہ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ مسلسل امریکی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے. وزیرِ اعظم کی امریکہ کے ساتھ اس حوالے سے مذاکرات کیلئے وفد کی تشکیل کے دوران معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت.

نجم سیٹھی کو ایک بار پھر اھم ذمہ داری دینے کا فیصلہ۔۔طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی گندم کی فصل کو نقصان۔۔اڈیالہ جیل کے اطراف میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے۔۔بنگلہ دیش میں بھی اگ اور خون کا کھیل جاری۔۔۔۔اسمبلیوں سےبڑے استعفے؟مولانا ،خان ایک ۔۔؟بڑے فیصلے،72گھنٹے انتہائی اہم ہے۔ ججز یا تو اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ پھر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز مستعفی ہو جائیں۔۔نجم سیٹھی کو ایک بار پھر اھم ذمہ داری دینے کا فیصلہ۔۔طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی گندم کی فصل کو نقصان۔۔کسان پاکستان کا رل گیا گندم اگانے والہ پیسے پیسے کو ترسنے لگا۔۔چینی مافیا کی عیاشیاں جاری پاکستان پر مافیا کا قبضہ مزید مضبوط۔۔افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں۔۔4 اھم ترین شخصیات شکنجے میں 2 گرفتار۔اڈیالہ جیل کے اطراف میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم بھی تدفین کی طرف گامزن۔۔بنگلہ دیش نے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو عبرت ناک شکست دے دی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ،ہائی الرٹ جاری کردیا۔۔مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیف۔ آصف زرداری کی علالت، صدر مملکت کا خصوصی طیارہ ایک ہفتہ انتظار کے بعد اسلام آباد چلا گیا صدر پاکستان آصف علی زرداری کے زیر استعمال خصوصی طیارہ ایک ہفتہ تک کراچی میں کھڑا رہنے کے بعد اسلام آباد چلا گیا۔ عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں نے بچالیا۔‏بیرسٹر گوہر، بیرسٹر علی ظفر سمیت 6 افراد کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت۔خدیجہ شاہ، نعیم پنجوتھہ، افضال عظیم، رائے محمد علی بھی علیمہ خان کے ہمراہ اڈیالہ جیل عمران سے ملنے پھنچ گئے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر ‏علیمہ خان، حامد رضا ، عظمیٰ خان سب گرفتار۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب*مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیفہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کی ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں

***پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب*مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیفہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کی ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں۔ آرمی چیفپاکستان کی معدنیات کی دولت کو اخذ کرنے کے لیے انجنیئر ، جیالوجسٹ، آپریٹر اور بہت سے ماہر کان کن درکار ہیں اسی لیے ہم اس شعبے کی ترقی کے لیے طلبا کو بیرون ملک تربیت کے لیے بھی بھیج رہے ہیں – آرمی چیفاس وقت بلوچستان کے 27 پاکستانی طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ آرمی چیفہمارا مقصد معدنی شعبے کے لیے افرادی قوت، مہارت اور انسانی وسائل پیدا کرنا بھی ہے۔ آرمی چیفاقتصادی سلامتی، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے۔ آرمی چیف پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کے لیے ایک مظبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی۔ آرمی چیفپاکستان میں اپ اسٹریم اور ڈاون اسٹریم معدنی صنعتوں کی ترقی کو بھی یقینی بنایا جاۓ گا۔ آرمی چیفیہ بات اہم ہے کہ لاگت کو بہتر بنانے اور منڈیوں کو متنوع بنانے کے لیے پاکستان میں ریفائننگ اور ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی جائے ۔ آرمی چیفپاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت اور شفاف معدنی پالیسی کے ہوتے ہوۓ، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آرمی چیفآگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ آرمی چیفہم پاکستانی بیک آواز شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کے کاروبار اور معدنی دولت سے استفادہ کرنے کے کے لیے آپ کی مہارت سے مستفید ہونا ہماری اجتماعی قومی خواہش ہے۔ آرمی چیفآپ پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ آرمی چیفمیں بلوچ قبائلی عمائدین کی کاوشوں کا بھی معترف ہوں جنہوں نے کان کنی کے کاموں کو فروغ دینے اور بلوچستان کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیفمل کر کام کرنے سے پاکستان کا معدنی شعبہ اجتماعی فائدے کے لیے علاقائی ترقی، خوشحالی اور پائیداری کو فروغ دے سکتا ہے۔ آرمی چیف

سھیل علی خان سابق سیکرٹری اطلاعات ونشریات جن کا تعلق سول بیورو کریسی کے 17 ویں کامن سے تھا گرشتہ روز ریٹائر ھو گئے سادہ پر وقار تقریب مقامی ھوٹل میں منعقد کی گئی جس میں سابقہ سیکرٹریز کی شرکت انکو انکی شاندار خدمات پر شیلڈ پیش کی گئی

ایک اھم وزارت میں 10 ھزار ارب روپے کی کرپشن,..اس وزارت کا سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری 2 اھم شخصیات ملوث..جب ملک کی 3 اھم شخصیات ملوث ھونگی تو پکڑے گا کون..13 کروڑ عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور مگر 30 اھم شخصیات 10 ھزار ارب روپے کی کرپشن مے ملوث..ملک دلدل میں حکومت نے عیاشی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔۔ ۔۔کیا حماس ایران کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں۔سب کچھ ختم پاکستان میں کھیلوں کے میدان ویران ھونے لگے۔۔کھربوں روپے کی کرپشن اور مافیا کا کھیلوں پر قبضہ۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز