تازہ تر ین

ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات مرکزی رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ایران ایمبیسی آمدڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لئے دعا سابق وفاقی وزیر و رہنما آئی پی پی کی جانب سے ایرانی موقف کی بھر پور حمایت

۔ 26 جون ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات مرکزی رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ایران ایمبیسی آمدڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لئے دعا سابق وفاقی وزیر و رہنما آئی پی پی کی جانب سے ایرانی موقف کی بھر پور حمایت ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان کی جانب سے حمایت کا پارلیمنٹ میں اعتراف پر اظہار تشکر

رہنما آئی پی پی میجر (ریٹائرڈ) خرم حمید روکھڑی، صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا بھی موجودملاقات میں سینئر صحافی ضمیر حیدر و دیگر سینئر رہنماؤں کی شرکت, ایران سے بھر پور اظہار یکجہتی ایران اسرائیل جنگ میں ایرانی نئی اسلامی قوت بن کر سامنے آیا ہے

: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت کا ایرانی پارلیمنٹ میں اعتراف قابل تعریف ہے: سابق وفاقی وزیر پاک ایران دوستی مضبوط رشتے کا دوسرا نام کے؛ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پوری قوم شہدائے ایران کے بلند درجات کےلئے دعا گو ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گفتگو پاکستان آئندہ بھی ایران سمیت تمام اسلامی ممالک کی حمایت جاری رکھے گا: سابق وفاقی وزیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved