”اگر یہ سیٹیں ہمیں مل بھی جاتیں اور اگر نظام بضد ہوتا کہ 27 ویں ترمیم کروانی ہی ہے تو انھوں نے جبر کے ذریعے کروا ہی لینی تھی،ہم پر پہلے بھی ظلم کی تاریک رات مسلط تھی اور اب بھی ہے لیکن ہم مقابلہ کریں گے” بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 28 جون 2025 | اہم خبریں, پاکستان