Qپولیس حراست سے 2 روز پہلے فرار ہونے والے سابق ADCR سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا بھاگتے بھاگتے یورپ پہنچ گئیا یہی صاحب خواجہ آصف کے حلقے ریٹرننگ افسر بھی تھا پولیس کی حراست سے فرار ہوکر سیدھا یورپ، واہ..فراڈ نظام کا اصل چہرہ جمھوریت زندہ باد 17 نومبر 2025 | اہم خبریں, پاکستان