تازہ تر ین

عثمان طارق ھیٹ ٹرک کرنے والے اھم کھلاڑی۔۔اسلام آباد میں نیا “کیپیٹل ہاؤس” بنانے کا منصوبہ — لاگت 3.2 ارب روپے۔۔سولر انرجی کا نیا چیلنج حکومت کا فراڈ۔۔غریب کے گڑ کی قیمت 230 چینی مافیا کی قیمت 220۔۔آج پنجاب کے 13 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، جن کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔۔4 ججز کے استعفے عائشہ منصور منیب اور اطھر من اللہ کی پینشن بند۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

🏑 بریکنگ نیوز: ایف آئی ایچ (FIH) پرو ہاکی لیگ کی تیاریاں! 🇵🇰پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی منظوری کے بعد، سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خان نے قومی سینئر کیمپ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔📅 کیمپ کا آغاز: 24 نومبر 2025📍 مقام: نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم، اسلام آباد⏰ رپورٹنگ کا وقت: شام 5:00 بجے🏆 ایونٹ: ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ (ارجنٹائن، دسمبر 2025)اس کیمپ کے لیے ملک بھر سے 31 بہترین کھلاڑیوں اور 7 آفیشلز کو طلب کیا گیا ہے۔ فہرست درج ذیل ہے:🥅 گول کیپرز:🔹 عبداللہ اشتیاق خان (ماڑی انرجیز)🔹 منیب الرحمٰن (واپڈا)🔹 وقار (واپڈا)🔹 علی رضا (پی اے ایف)🛡️ ڈیفینڈرز:🔹 ایم سفیان خان (کسٹمز)🔹 محمد عبداللہ (ماڑی انرجیز)🔹 حماد الدین انجم (واپڈا)🔹 عبدالمنان (پی اے ایف)🔹 عماد شکیل بٹ (این بی پی)🔹 اسامہ بشیر (پی اے ایف)🔹 ارباز احمد (ماڑی انرجیز)🔹 ابوبکر محمود (این بی پی)⚡ مڈ فیلڈرز:🔹 معین شکیل (واپڈا)🔹 زکریا حیات (نیوی)🔹 غضنفر علی (ماڑی انرجیز)🔹 ارشد لیاقت (ماڑی انرجیز)🔹 جنید منظور (این بی پی)🔹 ایم سلمان رزاق (واپڈا)🔹 اظہار الحق (پنجاب)🔥 اسٹرائیکرز:🔹 عبدالحنان شاہد (واپڈا)🔹 عبدالرحمٰن (پی اے ایف)🔹 افراز (ماڑی انرجیز)🔹 رانا وحید (واپڈا)🔹 رانا ایم ولید (نیوی)🔹 احمد ندیم (ماڑی انرجیز)🔹 محمد عماد (کسٹمز)🔹 عبدالقیوم (کسٹمز)🔹 بشارت علی (نیوی)🔹 عمیر ستار (ماڑی انرجیز)👔 ٹیم آفیشلز:🔸 اولمپین انجم سعید (منیجر)🔸 اولمپین طاہر زمان (ہیڈ کوچ)🔸 اولمپین محمد عثمان (اسسٹنٹ کوچ)🔸 اولمپین ذیشان اشرف (اسسٹنٹ کوچ)🔸 جناب مختار احمد (ٹرینی کوچ)🔸

عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہیٹ ٹرک مکمل کرکے تاریخ رقم کر دی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔ ان سے قبل فہیم اشرف، محمد نواز اور محمد حسنین یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیںعثمان طارق کا ایکشن آسان نہیں! بیٹرز کے لیے مشکالات کا باعث بنتاہے! عثمان طارق نے ہیٹرک کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 میں اپنا ٹِکٹ کنفرم کرلیا ہے ۔

اسلام آباد میں نیا “کیپیٹل ہاؤس” بنانے کا منصوبہ — لاگت 3.2 ارب روپےسی ڈی اے نے سیکٹر F-5 میں “کیپیٹل ہاؤس” کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔تجزیہ: یہ منصوبہ حکومتی انتظامی ڈھانچے کی علامتی مضبوطی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مگر اس کی لاگت، شفافیت اور افادیت پر نظر رکھنا ضروری ہے

Lahore, Faisalabad and Sialkot are projected to see rooftop solar output exceed daytime grid demand in 2026, posing new regulatory and infrastructure challenges.سولر انرجی کا نیا چیلنج— 2026 میں بعض شہروں میں سولر بجلی گرڈ سے زیادہ ہو جائے گیلاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں اگلے سال چھتوں پر لگے سولر پینلز کی بجلی مقامی گرڈ کی دن کے وقت کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔اہمیت: یہ پیش رفت جہاں قابلِ تجدید توانائی کی کامیابی ہے، وہیں بجلی کے نظام میں وولٹیج کنٹرول، ٹیرف ڈھانچے اور مالی استحکام کے اہم سوالات بھی پیدا کرتی ہے۔پالیسی پہلو: حکومت کو نیٹ میٹرنگ، بجلی نرخوں اور گرڈ ریفارمز پر فوری حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی

سولر انرجی کا نیا چیلنج— 2026 میں بعض شہروں میں سولر بجلی گرڈ سے زیادہ ہو جائے گیلاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں اگلے سال چھتوں پر لگے سولر پینلز کی بجلی مقامی گرڈ کی دن کے وقت کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔اہمیت: یہ پیش رفت جہاں قابلِ تجدید توانائی کی کامیابی ہے، وہیں بجلی کے نظام میں وولٹیج کنٹرول، ٹیرف ڈھانچے اور مالی استحکام کے اہم سوالات بھی پیدا کرتی ہے۔پالیسی پہلو: حکومت کو نیٹ میٹرنگ، بجلی نرخوں اور گرڈ ریفارمز پر فوری حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی

آج پنجاب کے 13 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، جن کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔اہمیت: یہ ضمنی انتخابات صوبائی طاقت کے توازن اور مستقبل کی سیاسی صف بندی پر براہِ راست اثر ڈالیں گے

جسٹس عائشہ ملک، جسٹس منصور علی شاہ (ریٹائرڈ) جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ (ریٹائیرڈ) کے غیر سیاسی مقدمات، خاص طور پر دیوانی اور فوجداری نوعیت کے کیسز کے فیصلے عموماً بہت معیاری ہوتے ہیں۔حالیہ دنوں میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے فیملی مقدمات میں بھی قابلِ تعریف اور ترقی پسندانہ فیصلے دیے ہیں۔لیکن سمجھ نہیں آتی کہ انہیں سیاسی مقدمات سننے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ورنہ ہزاروں کیسسز ہیں جو لوگوں کی زندگیاں بدل سکتے ہیں-میرے نزدیک یہ لوگ آئینی عدالت کے لئے فٹ نہیں کیوں کہ یہ اپنا bias دکھا چکے ہیں لیکن سپریم کورٹ کے لئے انکی ابھی ضرورت تھی-

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved