تازہ تر ین

پاکستان کے بغیر نہ تجارت، نہ سانس، نہ بقا۔جتنی جلدی تعلقات ٹھیک کرو گے،اتنا ہی جلدی عوام کو روٹی اور دوائی ملے گی۔

افغانستان کے وزیر تجارت نورالدین عزیزی آج دہلی میں بیٹھے بھارت سے التجا کر رہے ہیں:”کارگو ہب کھولو، ہماری اناج اور دوائیں بھیجو… ہم پھل اور خشک میوہ بھیجیں گے”بھارت کہتا ہے: “ہوائی کارگو شروع کریں گے… لیکن معاہدہ ابھی نہیں ہوا”اب حقیقت دیکھیے:🛫 ائیر کارگو کا روٹ: کابل → دہلی → دوبئی/مسقط → پھر کابل⏳ وقت: 20-25 دن💊 دوائی جو پاکستان سے 1 روپے کی آتی تھی، انڈیا سے 8 روپیہ کی پڑے گی🍎 تازہ پھل راستے میں خراب ہو جائیں گے🇮🇷 ایران کا راستہ؟ وہاں تو پابندیاں، بینکنگ کا مسئلہ، چابہار تک ڈبل خرچہافغان تاجر چیخ رہے ہیں: “یہ تجارت نہیں، خودکشی ہے!”انڈین تاجر بھی کہہ رہے ہیں: “اتنا لمبا روٹ؟ ہم کیوں خریدیں؟”واہگہ بارڈر سے لاہور صرف چند گھنٹے کا فاصلہ ہے…تورخم، چمن تو کھلے پڑے ہیں!اگر کل ایران پر جنگ چھڑ گئی تو 3-5 دن میں افغانستان بھوک سے مرنے لگے گا۔وا خان کوریڈور سے بھی چین نہیں جڑتا۔طالبان کو اب سمجھ آ گئی ہو گی:پاکستان کے بغیر نہ تجارت، نہ سانس، نہ بقا۔جتنی جلدی تعلقات ٹھیک کرو گے،اتنا ہی جلدی عوام کو روٹی اور دوائی ملے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved