*برطانیہ میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 2 افغان شہریوں کو سخت سزا سنا دی گئی**جان جہانزیب نامی افغان ملزم کو 10 سال 8 ماہ جبکہ اسرار نیا زال کو 9 سال 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی* 9 دسمبر 2025 | اہم خبریں, پاکستان