الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف اسلام آباد کی درخواست پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی مدت میں تین دن کا اضافہ کر دیااب کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025 ہو گی 26 دسمبر 2025 | اہم خبریں, پاکستان