تازہ تر ین

3 اھم شخصیات پی او ایف واہ کے افیسر سمیت ملوث کیا کے پی میں کسی وفاقی وزیر کو گرفتار کیا جاے گاآستین کے سانپوں کو پھچانئئے۔۔پاور ڈویژن کے 15 پلانٹ۔۔فراڈ کا ایک اور انداز پاور ڈویژن اور سینٹر فدا پی او ایف کا 100 ارب کا فراڈ 5 فیصد دے کر ۔ کیا کسی وفاقی وزیر کو کے پی میں گرفتار کیا جائے گا,. پاکستان ڈرین اکانومی کیسے بنا۔ملالہ یوسفزئی پر حملہ اور اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ھلاکت سچ یا جھوٹ بادبان کی زبانی سھیل رانا کی زبانی. تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*شکارپور: بارات کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق*شکارپور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر بارات کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دلہا، اس کا بھائی اور ڈرائیور شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا، بارات شکارپور شہر سے جیکب آباد جارہی تھی۔

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہسرکاری اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی الیکٹرک بائیک سکیم متعارف کرانے کا فیصلہاساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved