ایران میں پھانسی دینے کی اطلاعات۔ جرم ازرا یل کا جھنڈا لہرایا مبینہ طور پر ان میں سے ایک ڈاکٹر شیدہ رستمی ہیں وہ ملک کے ممتاز سرجنوں میں سے ایک تھی کرمانشاہ شہر میں انہیں پھانسی دے دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اس کی وجہ حکومت کے خلاف مظاہروں میں شرکت تھی جس کے دوران اس نے سکیورٹی فورسز کے سامنے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈے لہرائے۔