تازہ تر ین

ایران میں آلو 12 روپیہ کلو دستیاب ہے اور سبزی فروش نے کارڈ پر لکھ رکھا ہے “ان جنگی حالات میں جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ مفت لے جاسکتے ہیں” دوسری طرف پاکستان میں ایک ماہ کیلئے جنگ سے پہلے سستی قیمت پر خریدا گیا تیل کا سٹاک موجود ہے پھر بھی ایک دم تیل کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ 100 روپے سے زیادہ پٹرولیم لیوی کی مد میں بٹورا جا رہا ہے مطلب اضافی ٹیکس یا پاکستان میں رہنے کا بھتہ وصول کر رہے ہیں پیٹرول کی قیمت کے ساتھ۔ کچھ قومیں جنگ کے بغیر بھی انکے ریاست اور حکومت کی پالیسیز کی وجہ سے تباہ ہوتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved