بجلی پیٹرول اور گیس کا بل بتائیں گے کہ معیشت بہتر ہو رہی کہ نہیں۔۔حکمران نہیں آپ کا گروسری،۔۔4 سال میں مھنگای اور بلز میں 500 فیصد اضافہ ہوا بجلی کا یونٹ 19 روپے سے 100 روپے گیس کا یونٹ 29 سے 329 ایم ایم۔۔پٹرول 150 روپے لیٹر سے 375 روپے اور یہ فراڈ حکومت کھ رھی عام آدمی کو ریلیف دیا۔۔۔پاکستان میں خون سستا اٹا مھنگا حکمران اٹا سمگلنگ سے ڈالر سمگلنگ میں ملوث ہیں تفصیلات کے لیے بادبان نیوز