تازہ تر ین

وفاقی وزراء کا معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد*وفاقی وزراء نے معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کیاوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اس موقع پر موجود تھیںوفد کے ارکان نے بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے سات سالہ ارتضیٰ عباس کے عزم و ہمت کو سلام پیش کیاارتضیٰ عباس کی شہادت کے وقت ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس لائن آف کنٹرول پر دشمن سے نبرد آزما تھےکمسن

***وفاقی وزراء کا معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد*وفاقی وزراء نے معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کیاوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اس موقع پر موجود تھیںوفد کے ارکان نے بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے سات سالہ ارتضیٰ عباس کے عزم و ہمت کو سلام پیش کیاارتضیٰ عباس کی شہادت کے وقت ان کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس لائن آف کنٹرول پر دشمن سے نبرد آزما تھےکمسن بیٹے کی شہادت کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس فرض کی ادائیگی میں محاذ جنگ پر دشمن کو بھرپور جواب دیتے رہےوفاقی وزراء نے لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیامعرکہ حق میں جرات کے نشان کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس کی شہادت نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، *عطاء اللہ تارڑ*پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے دی جانے والی یہ قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، *وفاقی وزیر اطلاعات*معرکہ حق میں افواج پاکستان کی قربانیوں اور قوم کی دعاؤں سے فتح نصیب ہوئی جس پر اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے، *وفاقی وزیر اطلاعات*شہداء کی لازوال قربانیوں سے قوم کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے ہیں، عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں، *مصدق ملک*شہداء کے اہل خانہ صبر و استقامت کی علامت ہیں، قوم ان کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، *وجیہہ قمر*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved