وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی مریم نواز شریف 8 سے 15 دسمبر تک چین کا خصوصی دورہ کریں گی پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سمیت دس رکنی وفد بھی وزیر اعلی کے ہمراہ ہو گا 7 دسمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان