بنگلہ دیشی ائیر چیف پاکستان کے دورے پر ہیں اس تصویر کو غور سے دیکھیں، قائداعظم کی تصویر دونوں ملکوں کی پرچموں کے درمیان میں رکھی ہے دونوں کا بانی قائداعظم محمد علی جناح ہی ہیں مجیب کے پیروکاروں کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے 6 جنوری 2026 | اہم خبریں, پاکستان