تازہ تر ین

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کے مطابق پیکٹا کی جانب سے سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا۔۔سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آردہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر عدیل زمان جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر۔۔مری میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئیمری کے مال روڈ، جی پی او چوک پر نیو ائیر نائٹ کے دوران صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگیبغیر آنے والے افراد مری کے گردونواح میں رہیں گے

*پنجاب میں چار سال بعد آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ 2026 میں منعقد ہوں گے۔*صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کے مطابق پیکٹا کی جانب سے سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے ، جس کے تحت امتحانات 5 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پیکٹا نے امتحانات کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے اور پنجاب بھر میں آٹھویں جماعت کے امتحانات ایک ہی پیٹرن کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین/آرھتی کے معاشی چنگل سے آزادملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کرلیےایک سال میں کاشتکاروں کو 250 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا ناقابل تردید ریکارڈپنجاب بھر میں چھوٹا کاشتکار وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بے مثال کسان کارڈ سکیم سے مستفیدکاشتکاروں نے آڑھتی کی بجائے کسان کارڈ کے ذریعے ، کھاد ، بیچ اور پیسٹی سائیڈ خریدنے کو ترجیح دیپنجاب میں کسان کارڈ سکیم کے لئے سینکڑوں ڈیلر رجسٹرڈ ، کاروبار میں بے مثال ترقی20 فیصد کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے ڈیزل خریدا، ادھار اور سود سے بچ گئےپنجاب کا کاشتکار پورے ملک کا محسن ہے، محنت کا بدلہ نہیں چکا سکتے۔ مریم نواز شریفکاشتکاربھائیوں کیلئے تمام وسائل حاضر ہیں، زرعی ترقی کو انتہا پر لیکرجانا چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریفپنجاب کے کاشتکار کو خوشحال دیکھنا میرا خواب ہے۔ مریم نواز شریف

سنا ہے کہ ایک شہرت کے بھوکے شخص کو جب کافی عرصے تک کامیابی نہ ملی تو ایک دانا کے مشورے پر اس نے صبح سویرے مسجد میں رفعِ حاجت کر دی۔اس کے بعد ہر بچے اور بوڑھے کو اس کی شکل یاد ہو گئی۔گزشتہ پندرہ برسوں سے عمران نیازی اور اس کے پیروکاروں کا بھی یہی وطیرہ ہے۔ وہ ہر وقت میڈیا میں رہنا چاہتے ہیں، چاہے اس کے لیے کوئی گندگی ہی کیوں نہ کرنی پڑے، تاکہ زومبیز انہیں کہیں بھول نہ جائیں۔گنڈاپور کو ہٹانے کا مقصد بھی یہی تھا، کیونکہ اس کے بندر ناچ سے زومبیز مایوس ہو چکے تھے۔ سہیل آفریدی کو لانے کا مقصد ان میں نئی روح پھونکنا تھا، لیکن یہ نمونہ نیازی کو کیا رہا کروائے گا جو ابھی تک اس سے ملاقات تک نہ کر سکا۔جب دو ماہ تک اڈیالہ کی سڑکوں پر مٹرگشت کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو وہ لاہور کی طرف چل پڑا۔ لاہور کے تین چار روزہ دورے میں ہر قدم پر گندگی کرنے کا مقصد صرف میڈیا میں خبروں کی زینت بننا تھا، اس کے سوا کچھ نہیں۔مریم نواز کو ٹک ٹاکر کے طعنے دینے والے زومبیز اپنے اس بیہودہ وزیراعلیٰ کے بارے میں کیا کہیں گے، جو سارا دن کسی نادیدہ پنڈو کی طرح لاہور کی سڑکوں پر تصویریں کھنچوا رہا ہے اور ویڈیوز بنوا رہا ہے؟خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، سڑکیں اور انفراسٹرکچر تباہ حال ہیں۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت چندے سے ٹوٹی سڑکیں اور پل تعمیر کر رہے ہیں۔ پچاس لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جبکہ خواتین کی شرحِ خواندگی سب سے کم ہے۔میرے ایک دوست کے ہائر سیکنڈری اسکول کی حالت یہ ہے کہ ایک ایک کلاس میں دو دو ہزار بچے ہیں، اور پرنسپل صاحب خود اقرار کرتے ہیں کہ اکثر بجلی کا بل میں اپنی تنخواہ سے ادا کرتا ہوں۔صوبے کے دارالحکومت پشاور میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر اور ٹوٹی سڑکیں ہیں۔

سب سے بڑے ہسپتال، لیڈی ریڈنگ ہسپتال، میں مریضوں کے لیے بیڈ دستیاب نہیں۔ لیکن جب اس ٹک ٹاکر ذہنی مریض وزیراعلیٰ سے کوئی صحافی صوبے کے ان مسائل کے بارے میں پوچھتا ہے تو اس کا جواب ہوتا ہے:“یہ واٹس ایپ سوال ہے ، عوام کو عمران کی رہائی کے سوا کچھ نہیں چاہیے۔ ”پنجاب اور لاہور کی ترقی کے سوال پر یہ صاحب بڑی بےشرمی سے کہتے ہیں:“میں مانتا ہوں کہ لاہور ترقی یافتہ ہے، سڑکیں اچھی ہیں، کام اچھا ہوا ہے، مگر ترقی سے قومیں نہیں بنتیں۔ یہ میرے لیڈر کا فرمان ہے۔ عمران نے لوگوں کو شعور دیا ہے۔”یہ کیسا شعور ہے جس میں انہیں ترقی تباہ حالی میں نظر آتی ہے، اور خوشحالی بربادی دکھائی دیتی ہے؟لکھ دی لعنت ایسے شعور پر۔خیبر پختونخوا کے شہریوں کو عمران نیازی نامی سزا یافتہ چور کی رہائی سے کوئی سروکار نہیں۔ ان کو تعلیم، روزگار اور بہترین انفراسٹرکچر چاہیے۔لگتا ہے آئین میں ترمیم کر کے خیبر پختونخوا کے لیے دو وزرائے اعلیٰ کے عہدے متعارف کروانا پڑیں گے:ایک وزیراعلیٰ جو صوبے کے عوام کے مسائل حل کرے، اور دوسرا وہ جو گھڑی چور کی رہائی کے لیے پنجاب میں مٹرگشت کرتا پھرے۔فی الحال اس کام کے لیے یہ والا موزوں ہے، کیونکہ جو کام ن لیگ کے ویلاگرز نہیں کر سکے، وہ اکیلا سہیل آفریدی کر رہا ہے اور یوتھیوں کو پنجاب کی ترقی دکھا رہا ہے۔😭😭😭😭😭

سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آردہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر عدیل زمان جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر

مری میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئیمری کے مال روڈ، جی پی او چوک پر نیو ائیر نائٹ کے دوران صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگیبغیر آنے والے افراد مری کے گردونواح میں رہیں گے

*پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے 5 کارندے سرغنہ سمیت ہلاک*پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ ٹارگٹ کلرز گینگ پولیس پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ہلاک ملزمان پہلے بھی 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر چکے تھے۔انہوں نے بتایا کہ گینگ سرغنہ نجمل الحسن نے ویڈیو بیان میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنےکا اعتراف بھی کیا تھا، ٹارگٹ کلرز گینگ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں 30 وارداتوں میں ملوث تھا۔سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلرز پشاور میں 12 اور نوشہرہ میں17 افراد کے قتل میں ملوث تھے، ہلاک ٹارگٹ کلرز نے چارسدہ اور درہ آدم خیل میں بھی ایک، ایک شخص کو قتل کیا تھا۔میاں سعید نے بتایا کہ گینگ نے اے این پی رہنما مومن خان اور ان کے بھائی کو بھی نشانہ بنایا تھا، ملزمان نے ایک خواجہ سرا کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا۔

*رواں سال سعودی عرب، دیئی سمیت دیگر خلیجی ممالک سے 20 ہزار 272 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے، رپورٹ*رواں برس سعودی عرب، دبئی اور دیگر خلیجی ممالک سے 20 ہزار 272 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے۔ نیوز کے مطابق اس حوالے سے انسانی اسمگلنگ سرکل میں صرف 474 مقدمات درج ہوئے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے مطابق ڈی پورٹ افراد میں زیادہ تر خلیجی ممالک میں بھیک مانگنے کے دھندے میں ملوث تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈی پورٹیشن دیگر وجوہات کی بناء پر بھی ہوتی ہیں جن میں جعلی سفری دستاویزات پر دوسرے ملک پہنچنا، اوور اسٹے اور چند کیسز میں غیر ملکی امیگریشن آفیسر کا اینٹری دینے سے انکار ہوتا ہے۔

قبضہ مافیا کے لئے بری خبرپنجاب حکومت نے پنجاب میں پراپرٹی کے تنازعات اور قبضوں کے مسائل کے حل کیلئے ریٹائرڈ ججوں کی سربراہی میں خصوصی ٹربیونل قائم کردیے جج صاحبان کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئییہ ٹربیونل پنجاب حکومت کے نئے پراپرٹی ایکٹ کے تحت مقدمات کی تیز ترین سماعت کرکے 90 روز میں فیصلے کے پابند ہوں گےہر ضلع کے ٹربیونل میں رجسٹرار بھی تعینات کردیے گئے ہیںعدالت کو مطمئن کردیا جائے گا اور پھر قبضہ مافیا کا مکو ٹھپ دیا جائے گا‏لاہور سے بہت اچھی خبر،قبضہ مافیا کے لئے بری خبرپنجاب حکومت نے پنجاب میں پراپرٹی کے تنازعات اور قبضوں کے مسائل کے حل کیلئے ریٹائرڈ ججوں کی سربراہی میں خصوصی ٹربیونل قائم کردیے جج صاحبان کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئییہ ٹربیونل پنجاب حکومت کے نئے پراپرٹی ایکٹ کے تحت مقدمات کی تیز ترین سماعت کرکے 90 روز میں فیصلے کے پابند ہوں گےہر ضلع کے ٹربیونل میں رجسٹرار بھی تعینات کردیے گئے ہیںعدالت کو مطمئن کردیا جائے گا اور پھر قبضہ مافیا کا مکو ٹھپ دیا جائے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved