عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں سات فیصد گر گئیں ۔*ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ۔امریکی صدر ٹرمپ ٹرمپانڈو کا کہنا ہے کہ اب ہم ایران کے جوابی حملے پر جواب نہیں دینگے اور چاہتے ہیں کہ جنگ ختم ہوجائےلیکن ٹرمپانڈو نے جو بیانات چار دن پہلے تبدیل کئے ہیں اسکے بعد ٹرمپانڈو پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا